سیما علی

لائبریرین
شدت سے احساس ہوتا ہے بھیا اس کا؀
عدالتی تقرریوں میں سیاسی مداخلت کی وجہ سے عدالتی نظام پر حکومت کا اثر رسوخ بڑھ جاتا ہے۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صورت حال کچھ یوں ہے کہ چائے آنے سے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہے۔ اس پر تو مقدمہ چلے گا ضرور۔ تب تک چائے بنانے کا کام ثمرہ کے سپرد۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
قوت بازو پر اعتماد رکھیے اپنی بٹیا۔ فوجیوں کی طرح۔
ہم بیٹیوں کو بہت مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔
کم ہم کسی سے نہیں ان شاءاللہ!
آپ کی دعا چاہیے سر ہم خود اور دوسروں کو بھی مضبوط بنائیں گے ان شاءاللہ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سوچ رہے کہ پی ٹی وی کا تو معلوم ہے یہ پی ٹی آئی بھی کوئی ٹی وی چینل ہے کیا؟
پی ٹی آئی بولیں تو پاکستان تحریک انصاف ؟ مگر انصاف ملنے میں دیر بہت لگ جاتی ہے
 
Top