یاسر شاہ
محفلین
زور سے یاد آرہا ہے یا ہلکا ہلکارہ رہ کے یہ مصرعہ یاد آ رہا ہے
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
زور سے یاد آرہا ہے یا ہلکا ہلکارہ رہ کے یہ مصرعہ یاد آ رہا ہے
ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
ژالہ باری تو نہیں یاد آرہی ہےزور سے یاد آرہا ہے یا ہلکا ہلکا
شدید زور سے۔۔۔زور سے یاد آرہا ہے یا ہلکا ہلکا
صحیح بات ہے آپ سوئیں شب بخیر ۔۔سب کا بھلا ہو سب کی خیر۔سوتے ہیں ساڑھے تین گھنٹے بعد پھر اٹھنا ہے۔
ضروری ہے سونا ۔اتنی محنت کے بعد ۔اللہ پاک اپنی امان میں رکھے اور شکر یعنی چینی سے دور رکھے آمینشہد سے میٹھے لوگو باتوں سے ہمیں شگر نہ ہو جائے۔اللہ سب کو پائندہ تابندہ رکھے۔آمین
طیور آج بجلی کے دن میں خراب رہے شُکر ہے رات کو ٹھیک ہیںضرور آج بجلی تنگ نہیں کر رہی ہو گی سیما آپا
ظاہری ٹھیک ہے بٹیا ۔۔میکائیل کے ساتھ خود بخود ٹھیک ہوجاتی ہے ۔۔طبیعت آپ کی کیسی ہےآپا۔۔ اور میکائل کیسا ہے
عینک ہماری پہن۔ لیتے ہیں ۔۔۔ظاہری ٹھیک ہے بٹیا ۔۔میکائیل کے ساتھ خود بخود ٹھیک ہوجاتی ہے ۔۔
غم تو یہ ہے کہ کسی وقت تو بجلی نے اپنا رنگ دکھانا ہی ہے نا تیور دکھا کے ہی سہیطیور آج بجلی کے دن میں خراب رہے شُکر ہے رات کو ٹھیک ہیں
گھر میں بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے ۔🥲کیا کیا جائے نہ کام ڈھنگ سے ہوتا ہے نہ آرام بجلی نے بہت تنگ کیا ہے بھئی ۔