سیما علی

لائبریرین
ذرا یہ بتائیے آپ کی طرف پانی کتنا کھڑا ہے ؟-ڈیجیٹل کو رہنے دیں ابھی
صحیح کہہ رہے ہیں بہت زور دار بارش ہے ہم تو بالکنی سے دیکھتے ہیں کہ بحریہ آئیکون ٹاورز گم ہوجاتے ہیں بالکل نظر نہیں آرہے اس وقت ۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
شفٹ کا ہماری واٹ سیپ گروپ بنا ہوا ہے اسی پہ اطلاع کر دیتے ہیں
ضروری ہے اطلاع ۔ورنہ ہمارے ایک باس ای میل پر ہی چھٹی مسترد کر دیتے تھے ۔۔۔عجیب سنکی قسم کے انسان بارش میں ایک مرتبہ ہم گاڑی بوٹ کی طر ح چلاتے گئے ۔۔/
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
عشاء پڑھ لوں اس سے پہلے کہ یہاں بھی چلی جائے۔فی الحال تو ہے۔امی کا فون آیا تھا ارد گرد سیلابی صورت حال ہے۔
غبار صرف خاک کا ہی نہیں ہوتا ۔موسلادھار بارش کا بھی ہے ۔دعاؤں میں یاد رکھیے ۔پروردگار رحم فرمائے ۔لوگ بہت پریشان ہیں ۔۔
 

یاسر شاہ

محفلین
قائل ہوں تجربے کی بنیاد پہ اس بات کا کہ عمر بڑھتی جاتی ہے تو ان امراض کا علاج تو کیا ہوتا مہارت سے چھپانا آجا تا ہے۔جیسے بہت سے بڈھوں کا حسد نوجوانوں کی تربیت کے بہانے میں چھپ جاتا ہے۔
 

یاسر شاہ

محفلین
کرسی پہ ایک صاحب بیٹھے تھے کہ پاد نکل گئی۔لگے کرسی رگڑنے ،ساتھ ہی ایک گھاگ بیٹھا تھا بولا آواز تو دب گئی خوشبو کا کیا کرو گے۔تو بات یہ ہے ان امراض کی خوشبو کہیں نہیں جاتی۔
 
Top