وہی تو چائے ہے جنابِ شاہ صاحب🥰نہ دودھ کا ذائقہ آئے نہ پانی کا نہ پتی کا۔چائے سمجھو بن گئی
آپکی بات سے انور مسعود صاحب کا شعر یاد آگیا ہم یہ کہتے ہیں:
چھوڑنی جس نے چائے ہو آئے
پی لے بیگم کے ہاتھ کی چائے
پروردگارہر گھڑی یوں ہی خوشیاں عطاء فرمائےبہت مزیدار پکوڑے اور فرائز ابھی بنائے تھے ہماری بٹیا نے بارش میں۔ اب چائے بنانے گئی ہے۔
ٹھیک کہا آپ نے لیکن پھر آپ ایک سال میعاد کی شرط بھی لگا دیتے ہیں 😊توفیق اوروں کو بھی فرائز کھلانے کی عطا کرے۔آمین
چاہ میں معیاد و مدت سب ضم ہوجاتی ہیںجو میعاد تھی سو تو سیما جی کے لیے تھی
حبیب میرے اپنی پیٹ کی قوتِ برداشت دیکھیں۔ پھر اس کے حساب سے کھائیں 😜چانپیں کتنی کھائیں بکرے کی روفی بھائی؟