محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مشکل سا الجھا ہوا ایک سوال ذہن میں آیا ہے۔۔۔ کیا بنت آدم ہونا آج بھی جُرم ہے؟
نہیں۔۔ آدم علیہ السلام کے وقت سے لے کر قیامت کے قائم ہونے تک یہ جرم تو نہیں ہے۔ یقیناً آپ کی مراد معاشرے کے رویوں سے متعلق ہو گا تو سنیے کہ ہر گھڑی قیامت سے قریب تر ہوتے ہوئے لمحات سے بہتری کی امید تو قطعاً نہیں ہے۔
ویسے آپ نے "بنتِ حوا" کے بجائے "بنتِ آدم" کی اصطلاح کیوں استعمال کی 🤓
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہی تو۔۔۔ اخلاقی اقدار پامال ہو رہی ہیں جس تیزی سے، قیامت قریب تر ہے۔ بالکل معاشرے کے رویوں کے لحاظ سے ہی بات کی تھی۔
بات باپ اور بیٹی کے رشتے کےحوالے سے تھی اس لئے اماں حوا کو سائیڈ پہ رہنے دیا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وہی تو۔۔۔ اخلاقی اقدار پامال ہو رہی ہیں جس تیزی سے، قیامت قریب تر ہے۔ بالکل معاشرے کے رویوں کے لحاظ سے ہی بات کی تھی۔
بات باپ اور بیٹی کے رشتے کےحوالے سے تھی اس لئے اماں حوا کو سائیڈ پہ رہنے دیا
یہ تو رہے گا اور اسی میں جینے کا سامان کرنا پڑے گا۔ اپنے ایمان کی حفاظت کے ساتھ
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
ذرا پتہ لگایا جائے کہ چیمہ جی کہاں رہ گئے
ٹوٹے ہوئے برتنوں کو جوڑنے میں مصروف تھے۔ گُل بہنا نے کافی نازک کپ میں چائے ڈال تھی۔
بڑا مشکل کام ہے ا ب پ کو جاری رکھنا۔
نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ 3 دن سے بخار ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا ہمیں بھی یاد رکھیے گا

دال کا حلوہ جہاں میرے والد صاحب پہلے ملازمت کرتے تھے وہاں بہت اچھا بنتا تھا، رشتے میں میرے ماموں ہی ہیں جن کی وہ مٹھائی کی دوکان ہے!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top