گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ضروری تو نہیں زباں سے کہہ دیں داستان اپنی
طوطوں کو مشکل ہو گی، شاید وہ اشارے نہ سمجھیںضروری تو نہیں زباں سے کہہ دیں داستان اپنی
ظاہر ہے کہ طوطے تو نہ سمجھیں گے۔طوطوں کو مشکل ہو گی، شاید وہ اشارے نہ سمجھیں
عمر دراز ہو یاسر بھائی کی ۔ صحت و سلامتی والی خیر و برکت کی زندگی ہو ۔ آمینطائرانِ کلفٹن آپکو یہ پیغام پہنچاتے ہیں کہ کل بھانجے نے ہمیں اتنے ڈھیر سارے چپلی کباب بھیجے وہ بھی جو ہماری بہو پشاور سے لائیں کہ ہم بانٹ بانٹ تھک گئے پھر بھی ابھی ہمارے لئے موجود ہیں اللہ اُنکے رزق میں اضافہ فرمائے آمین
گھر میں بھی بن جاتے ہیں چپلی کباب !!!اُستادِ محترم۔ پر وہ مزا نہیں جو پشاور کے چپلی کبابوں میں ہے ۔۔اور اصل بات پشاور سے زیادہ بھیجنے والے کے خلوص میں ہے ۔۔۔۔غریب کیلیفورنیا والوں نے بھی کل چپلی کباب کھائے لیکن ریستوران کے، ممکن ہے کہ ہماری یہ ریستوران ان کے ہی کسی رشتے دار کی ہو!
نہ کھائیے گا دوبارہ سے۔میں نے تو ایک دو بار کھائے ہیں مارکیٹ سے لے کر، مجھے تو ٹھیک نہیں رہے چپلی کباب!