سیما علی

لائبریرین
زور سے درد ہے ہمارے پیٹ میں ۔ابھی ڈاکٹر کو دکھایا بٹیا ۔میکائیل ہمارے پیٹ پر ہاتھ رکھ لے دعا پڑھ رہے تھے ۔۔اور کہہ رہے ہیں
Now your tummy won’t hurt
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
فکر مت کریں بھائی ظرف بھی بڑا ہے اور ظروف بھی لیکن جو بوٹیاں الگ نکالی جارہی ہے وہ استاد محترم اور عاطف بھائی کے لیے ہیں
ناقابل بیان کڑاہی تھی بھئی ۔ میں اور اعجاز بھائی تو انگلیاں چاٹتے رہ گئے ۔ سلمت یداک ۔یعنی ہاتھ سلامت رہیں۔
 
Top