محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
تمہیں اللہ پاک یہ نغمہ مبارک کرے 😊پ سے ہمیں یاد آیا کچھ
پہلی پیلی وار مینوں دیور لین آیا
دیور نال میری جاندی اے بلا
تمہیں اللہ پاک یہ نغمہ مبارک کرے 😊پ سے ہمیں یاد آیا کچھ
پہلی پیلی وار مینوں دیور لین آیا
دیور نال میری جاندی اے بلا
تمام محفلین کی طرف سے وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہپیارے پیارے بہنو بھائیو! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ٹک کہا ہم نے آمین الہی آمین آپ کی بات پر بھیاتمہیں اللہ پاک یہ نغمہ مبارک کرے 😊
ثابت سالم ہیں الحمد للہ ۔اللہ کا کرم ، آپ کی دعائیں ٰٹھیک ہیں آپ سب لوگ؟
ثمرین کی چائے مل جائے تو ایکدم ٹھیک ہوجائیں گے بھیاٹھیک ہیں آپ سب لوگ؟
تمہیں اللہ پاک یہ نغمہ مبارک کرے 😊
جی جی کسی معصوم کو بیچارہ کہلوانے سے باز ہی رہا جائے تو اچھا۔ٹک کہا ہم نے آمین الہی آمین آپ کی بات پر بھیا
جلدی جلدی ماریں گی تو ایسا ہی ہوگاٹکر مارنے سے ذبکریوں کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں کیا؟
جو ایک رسم ہوا کرتی تھی۔ دلہا دلہن کو شیشہ دکھانے والی۔ اس میں کچھ شرارتی لوگ دلہا دلہن کی ٹکر بھی لگوا دیا کرتے تھے۔ شاید میری دعا کے فوراً اس لیے آپ کو ٹکر کا خیال آیا۔ٹکر مارنے سے ذبکریوں کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں کیا؟
حیرت ہے۔۔۔۔ بغیر ایندھن کے کیسے چل پھر رہی ہو 😜چائے تو ہم نے بھی پینی ہے ابھی۔
حیران ہوئے اگر یہ خیال آیا؟جو ایک رسم ہوا کرتی تھی۔ دلہا دلہن کو شیشہ دکھانے والی۔ اس میں کچھ شرارتی لوگ دلہا دلہن کی ٹکر بھی لگوا دیا کرتے تھے۔ شاید میری دعا کے فوراً اس لیے آپ کو ٹکر کا خیال آیا۔
حرارت ہے ہمیں موسم کی وجہ عجیب موسم ہے بٹیاچائے تو ہم نے بھی پینی ہے ابھی۔
خوشی کے مارے۔۔۔حیرت ہے۔۔۔۔ بغیر ایندھن کے کیسے چل پھر رہی ہو 😜
خیریت۔۔۔ کیا ہو گیا؟حرارت ہے ہمیں موسم کی وجہ عجیب موسم ہے بٹیا
دلالت کرتے ہیں میرے مراسلے کہ آپ بے انتہا خوش ہوں گی۔ 😜خوشی کے مارے۔۔۔
دوا لے لیجئیے آپا ۔ اللہ پاک صحت عطا فرمائیں۔ آمینحرارت ہے ہمیں موسم کی وجہ عجیب موسم ہے بٹیا
ڈھے جاتے ہیں ایسے خواب اس لئے دیکھتے ہی نہیں۔دلالت کرتے ہیں میرے مراسلے کہ آپ بے انتہا خوش ہوں گی۔ 😜