گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم خوش ہوئے۔ دوبارہ خواہش ہوئی کڑاہی کی تو بلا تکلف کہہ دیجئیے گا عاطف بھائیناقابل بیان کڑاہی تھی بھئی ۔ میں اور اعجاز بھائی تو انگلیاں چاٹتے رہ گئے ۔ سلمت یداک ۔یعنی ہاتھ سلامت رہیں۔
ہم خوش ہوئے۔ دوبارہ خواہش ہوئی کڑاہی کی تو بلا تکلف کہہ دیجئیے گا عاطف بھائیناقابل بیان کڑاہی تھی بھئی ۔ میں اور اعجاز بھائی تو انگلیاں چاٹتے رہ گئے ۔ سلمت یداک ۔یعنی ہاتھ سلامت رہیں۔
الف عین بھائی نے منہ کی بات چھین لی ۔ اور یہ جواب بھی ہوا۔ اب کل پھر ارادہ ہے کڑاہی کا ۔ہم خوش ہوئے۔ دوبارہ خواہش ہوئی کڑاہی کی تو بلا تکلف کہہ دیجئیے گا عاطف بھائی
بھیا اب کڑاہی کے بھی عجیب عجیب نام ہیں چکن چرسی کڑاہی اب پتہ نہیں چکن کو چرس پلاتے ہیں یا کڑاہی کو🤓الف عین بھائی نے منہ کی بات چھین لی ۔ اور یہ جواب بھی ہوا۔ اب کل پھر ارادہ ہے کڑاہی کا ۔
ٹوٹے نہ یہ سلسلہ ۔۔تو سب کیسے ہیں یہاں ؟؟
خیال تو اچھا ہے، اسی خیال سے میں بھی یہاں آیا ہوںحرج ہی کیا ہے اگر ایک آدھ مراسلہ اس لڑی میں بھی آج پھر سے کر لیا جائے۔
رہنے دیا گانا ادھوراڈم ڈم ڈگا۔
زہے نصیب۔ اس لڑی کے پھر سے بھاگ جاگے جو آپ تشریف لائے استادِمحترمخیال تو اچھا ہے، اسی خیال سے میں بھی یہاں آیا ہوں
سیما آپا کیسی ہیں آپ۔ میکائیل کیسے ہیں۔ذرا موسم بھیگا بھیگا