گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
 
سیما علی

لائبریرین
موم بتی بھی نہیں مل رہی لائٹ گئی ہے اور اندھیرا ہوگیا بارش بھی ہورہی ہے ہمیں ڈر ہے میکائیل نہ اُٹھ جائیں اندھیرے میں ۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے آپ نہ فکر کریں سیما آپا اگر موم بتی نہیں۔ سرسوں کا تیل تو ہو گا نا۔ ایک پیالی میں تیل ڈال کر کپڑے یا سوتر کو بٹ کر اسکی بتی بنا لیجئہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے آپ نہ فکر کریں سیما آپا اگر موم بتی نہیں۔ سرسوں کا تیل تو ہو گا نا۔ ایک پیالی میں تیل ڈال کر کپڑے یا سوتر کو بٹ کر اسکی بتی بنا لیجئہے۔
ہاں اس طرح ایک دیا روشن ہو جائے گا۔
اس میں ذرا گل یاسمیں کا عرق ڈال دیں تو خوشبو بھی ہو گی۔ 😀
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یعنی کہ ہم بھی کام کے ہیں ۔ لیجئیے آپا آپ کا روشنی کا مسئلہ حل ہو گیا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اچھا۔۔ اب یہ بتاؤ کہ کتنا عرق دینا چاہو گی۔
blood-bag-250-ml-983699.jpg

یہ اڑھائی سو اور پانچ سو ملی لیٹر میں دستیاب ہوتی ہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اچھا۔۔ اب یہ بتاؤ کہ کتنا عرق دینا چاہو گی۔
blood-bag-250-ml-983699.jpg

یہ اڑھائی سو اور پانچ سو ملی لیٹر میں دستیاب ہوتی ہے۔
بھئی یہ والا عرق جلا کر تو گل نے اپنے شاندار ہنر سے خوبصورت تخلیقات پیش کی ہیں ۔ ہم شاہد ہیں ۔
 
بھئی یہ والا عرق جلا کر تو گل نے اپنے شاندار ہنر سے خوبصورت تخلیقات پیش کی ہیں ۔ ہم شاہد ہیں ۔
پکی بات ہے کہ بھائیوں نے بدلے لینے شروع کر دیئے ہیں ۔ گل بٹیا سے۔ ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو۔ خدا کے بندو خوف کھاؤ ۔ کیوں ہماری بٹیا کے بیری ہو گئے ہو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اچھا۔۔ اب یہ بتاؤ کہ کتنا عرق دینا چاہو گی۔
blood-bag-250-ml-983699.jpg

یہ اڑھائی سو اور پانچ سو ملی لیٹر میں دستیاب ہوتی ہے۔
چار چار آنسو رو رہے ہم اس ظلم پر
آٹھ آٹھ اس لئے نہیں کہ سچی والا رونا تھوڑی ہے
 
Top