محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
یہ کچھ ناممکن سی بات نہیں ہو جائے گی۔ہم تو ہمیشہ سے امن اور محبت کے پرچار کے قائل ہیں ۔
آزادہ ہوں میں اور مرا مسلک ہے صلح کل
ہر گز کبھی کسی سے عداوت نہیں مجھے
برائی سے بہر صورت عداوت تو کرنی پڑے گی۔ ویسے بھی محبت اور نفرت کے جذبات جب انسان کو ودیعت کر دیئے گئے ہیں تو ان کا اظہار تو کہیں نہ کہیں ہو کر رہے گا۔ اس سے بہتر نہیں کہ عداوت کو برائی کے لیے مختص کر دیا جائے۔ 🤓