محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ضرورت سے زیادہ معصومانہ لہجہ تم پر جچتا نہیں۔صلح کا جھنڈاصبح سے شام تک لہراتے رہتے ہئں مگر روؤف بھائی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے استاد محترم۔ آپ کیسے ہیں؟
ضرورت سے زیادہ معصومانہ لہجہ تم پر جچتا نہیں۔صلح کا جھنڈاصبح سے شام تک لہراتے رہتے ہئں مگر روؤف بھائی کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے استاد محترم۔ آپ کیسے ہیں؟
طوطے سے پوچھ لیں بھیاضرورت سے زیادہ معصومانہ لہجہ تم پر جچتا نہیں۔
ظاہر ہے اب یہ نہ سجنےوالی بات کر کے آپ ہمیں بی جمالو سمجھنا چاہتے ہیں۔ضرورت سے زیادہ معصومانہ لہجہ تم پر جچتا نہیں۔
فوری عقل اگر مثبت انداز میں دماغ استعمال کیا جائےغور و فکر کرنے سے دماغ خرچ ہوتا ہے یا عقل بڑھتی ہے؟
کیو ں بٹیا کیا پودوں کی کانٹ چھانٹ کرنا ہے ۔۔۔۔ق سے قینچی ہی یاد آتی ہے ہمیں
گرتے پودوں کو بھی سنبھال لیجیے گا بارش کبھی کبھی نازک پودوں کو گرا دیتی ہے ۔۔۔ق سے قینچی ہی یاد آتی ہے ہمیں
گل کو پودوں کی کاٹ چھانٹ مکمل کرنی تو ہے مگر صبح سویرے سے رات تک تیز دھوپ ہے آج کل۔کیو ں بٹیا کیا پودوں کی کانٹ چھانٹ کرنا ہے ۔۔۔۔
لیجیے بٹیا یہ کیا بات ہوئی بھلا ۔۔روفی بھیا سب مذاق کرتے ہیں ۔آپ سے بہت چاہ رکھتے ہیں ۔۔/ظاہر ہے اب یہ نہ سجنےوالی بات کر کے آپ ہمیں بی جمالو سمجھنا چاہتے ہیں۔
ہو گیا سب متوازن ؟ پئی ٹھنڈ؟
لیکن زیادہ ڈر ان بیجوں کے بکھرنے کا لگا رہتا ہے جو مختلف پودوں پر پھلیوں کی صورت لگے ہیں۔انھیں اکٹھا کرنے کی کوشش ہے تا کہ مناسب جگہ پر لگا سکیںگرتے پودوں کو بھی سنبھال لیجیے گا بارش کبھی کبھی نازک پودوں کو گرا دیتی ہے ۔۔۔
معلوم ہے آپا۔ اور وہ ہمارے پیارے بھائی ہیں تبھی تو ہم بھی ستانے میں لگے رہتے ہیں۔اللہ پاک رہتی دنیا تک سلامت رکھیں ہمارے بھائیوں کو خیر و عافیت اور صحت و تندرستی کے ساتھ۔ آمینلیجیے بٹیا یہ کیا بات ہوئی بھلا ۔۔روفی بھیا سب مذاق کرتے ہیں ۔آپ سے بہت چاہ رکھتے ہیں ۔۔/
ویسے کس بات پر ناراض ہوا تھا؟؟ 🤔 ذرا یاد دلا دیجیے۔۔۔ ایسے خواہ مخواہ میں صلح نہ کر بیٹھوں کہیں۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہویسے کس بات پر ناراض ہوا تھا؟؟ 🤔 ذرا یاد دلا دیجیے۔۔۔ ایسے خواہ مخواہ میں صلح نہ کر بیٹھوں کہیں۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکمیاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا