سیما علی
لائبریرین
پیار ہی پیار ہمارا آپکے لیے جیتی رہیے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️بہت سارا پیار آپ کے لیے سیما آپا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیار ہی پیار ہمارا آپکے لیے جیتی رہیے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️بہت سارا پیار آپ کے لیے سیما آپا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ترتیب سے اُٹھتے ہیں اپنے اپنے وقت کے مطابق ۔۔۔ہرگز چھٹی والے دن محفل سے ناغہ نہیں کرنا چاہیے۔
شاید رات دیر تک جاگے ہوئے محفلین ابھی خراٹے لے رہے ہوں گے۔
ٹوٹتا نہیں رشتہ ماضی سے بٹیا یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
ثمر ہے یہ آباو اجداد کی محنت کا کا ش ہم نے اسکی قدر کی ہوتی ۔۔۔ٹھیک فرمایا آپ نے۔
آج سب بہنوں اور بھائیوں کو پاکستان کا یومِ آزادی مبارک ہو
چنانچہ فیض نے کہا تھا کہجب بھی چودہ اگست آتی ہے ہمیں اجداد کی قربانیاں یاد آتیں ہیں
ملی نہیں ہے ہمیں ارضِ پاک تحفے میں
جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا
زیادہ بجاتے ہیں اگر آپ روکیں تو۔سچ کہا آپ نے والدین روکتے کیوں نہیں اور تو اور فائرنگ الگ کرتے ہیں کچھ کیا بتانا چاہتے ہیں معلوم نہیں۔۔روکتے نہیں والدین بھی بچوں کو باجا بجانے سے۔بڑی کریہہ آواز ہے