سیما علی

لائبریرین
ظلم ہے کہ چھٹی کے دن بھی امی ابو کی طرف نہ جائیں۔آج والدین کے ہاں گیا تھا۔
عین عبادت ہے والدین کی خدمت میں حاضری دینا اور اُنکی دلوں کو ٹھنڈ پہنچانا ۔۔سلامت رہے اُنکا سایہ ۔مالک آپکو ہمیشہ ایسا ہی نیک اور فرمانبردار رکھے آمین
 

یاسر شاہ

محفلین
غمزدہ ہو جاتے ہیں ہم اپنے والدین کو یاد کر کے۔ بھائیوں کو یاد کر کے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں آمین

فوری دعا ہے ان کے لیے کہ الله تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کی ارواح کو شاد رکھے اور آپ کو نیک اعمال کی توفیق جو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنیں آمین
 

سیما علی

لائبریرین
قبول کریں اللہ پاک ان کے حق میں ہمارے حق میں سب کے حق میں آپ کی دعائیں۔
کثرت سے ہم دعا کرتے ہیں شبِ جمعہ اپنے والدین لئے ساتھ ساتھ اپنے تمام دوست احباب کے لئے ۔اور جو ہمارے قریبی لوگ ہیں اُس میں گل بٹیا آپکے والدین اور بھائی بھی شامل ہیں ۔پروردگار اگلے جہاں کی آسانیاں عطا فرمائے !آمین
 
Top