گُلِ یاسمیں
لائبریرین
گل مشکور ہے آپ سب کی محبتوں کے لئے۔ اللہ پاک راضی ہوں آپ سے۔ آمین
ثمر ہے یہ بہنوں کی محبت کا ۔ہماری بھی ڈھیروں دعائیں ماشاء اللہ ۔مشاعرے میں ماشاء اللہ بہت اچھے لگ رہے تھے سلامت رہیے ۔بہت خوب کلام اور اندازِ بھی خوب روفی بھیا ۔۔پیارے بھائی سلامت رہئیے ہمیشہ
جیتی رہیں، سلامت رہیں۔ بہت شکریہ حوصلہ افزائی کاثمر ہے یہ بہنوں کی محبت کا ۔ہماری بھی ڈھیروں دعائیں ماشاء اللہ ۔مشاعرے میں ماشاء اللہ بہت اچھی لگ رہے تھے سلامت رہیے ۔بہت خوب کلام اور اندازِ بھی خوب روفی بھیا ۔۔
چائے پلاتے ہیں آپکو روفی بھیا ۔۔۔جیتی رہیں، سلامت رہیں۔ بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا
حلوہ بھی ساتھ لائیے گا۔ 😊چائے پلاتے ہیں آپکو روفی بھیا ۔۔۔
درخت لگائے جاتے خربوزوں کے، ویسے میری بھتیجی ماشاء اللہ 5 سال کی ہے، اس نے آلو کے درخت تو بنا دئے ہیں، ایک بار کسی بات پر آلو کے درخت کا ذکر کیا تھا!ڈالی میں لگتا اگر خربوزہ تو !