عظیم

محفلین
ذرا سی الٹی بات ہو گئی ہے، ثمرین کا دل زیادہ خوش ہوا تو چائے کی دیگ بنا سکتی ہے یا چائے میں شکر زیادہ ڈال سکتی ہے، نہیں تو چائے کے ساتھ بسکٹ وغیرہ بھی پیش کر سکتی ہے۔ مگر خوشی میں انکار کیوں کرے گی
 

الف عین

لائبریرین
روز روز تو دیگ نہیں، بس ایک نارمل پیالی سے کام چل جائے گا میرا تو! پوری محفل شریک ہو تو دیگ بھی کم پڑے گی!
 

عظیم

محفلین
شاید کبھی کبھی جھانک لیتے ہوں، اکثر خاموش قارئین بھی ہوتے ہیں! جو لکھتے نہیں صرف پڑھتے ہیں!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی کیا وہ خوشی سے برداشت کرنے والی مصلحت اس لئے ہوتی ہے کہ اگلی بار کے لئے ثمرین چائے بنانے سے انکار ہی نہ کر دیں۔
 
Top