گرمی بھی یہاں پاکستان میں قلفیوں والی ہی ہے۔ تین کا فگر کیا کوئی ٹونا ہے جو تین سے کم کوئی چیز نہیں پسند؟کتنی منگوائیں گے؟ تین سے کم پہ ہم نے بولنےپہ آمادہ نہیں ہونا۔ آزما لیجئیے
بس قلفیاں کھوئے ملائی والی ہوں اور بادام پستہ بھی لگا ہو۔

لیں جی ابھی مراسلہ لکھ کر پوسٹ کرتے ہوئے ہمارے ذہن میں آیا تھا کہ کچھ ایسا ہی ملتا جلتا سوال آئے گا۔ ہاں جی ایسا ہی ہے کہ تین کا فگر ٹونا ہی ہے۔گرمی بھی یہاں پاکستان میں قلفیوں والی ہی ہے۔ تین کا فگر کیا کوئی ٹونا ہے جو تین سے کم کوئی چیز نہیں پسند؟
واہ جی ۔۔ گڑ سے قلفی بنانے کی کوشش میں لڑی الٹا دیگڑ سے بھی بن سکتی ہے قلفی ۔۔
ہم نے ٹھیک کر دی دیکھیے اُوپر فوراً احساس ہوگیا 🤣🤣🤣🤣🎁واہ جی ۔۔ گڑ سے قلفی بنانے کی کوشش میں لڑی الٹا دی
حلیہ سے کہیں کوئی کہہ سکتا ہے ایسے شرارتی بھی ہیں روفی بھیا ۔۔۔۔چائے مانگیں گے۔۔ وہ تو ہم پی چکے پورے دو کپ۔۔ الحمد للہ
خوب حیرت ہوئی تھی مجھے بھی پچھلی بار کے مشاعرے کی ویڈیو دیکھ کر، باتوں سے واقعی کوئی بیس بچیس سال کے لڑکے لگتے ہیں، یعنی شرارتوں وغیرہ سےحلیہ سے کہیں کوئی کہہ سکتا ہے ایسے شرارتی بھی ہیں روفی بھیا ۔۔۔۔