گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پکڑے گا کون مچھروں کو۔۔۔ عبدالصمدچیمہ بھائی نا؟ اور ویکسین لگانے کا کام ڈاکٹر عاطف ملک کے ذمہ ڈال دیجئیے اگر کوئی اور ڈاکٹر محفلین نظر میں نہ ہوں تو۔
ٹمٹماتے ہوئے دیوں کی روشنی میں ویکسیین لگوانے کا الگ ہی مزہ آئے گا۔پکڑے گا کون مچھروں کو۔۔۔ عبدالصمدچیمہ بھائی نا؟ اور ویکسین لگانے کا کام ڈاکٹر عاطف ملک کے ذمہ ڈال دیجئیے اگر کوئی اور ڈاکٹر محفلین نظر میں نہ ہوں تو۔
ثمرات نظر آرہے ہیں شہروں میں ٹمٹماتی لو میں ویکسین لگوانے کے ۔۔۔ٹمٹماتے ہوئے دیوں کی روشنی میں ویکسیین لگوانے کا الگ ہی مزہ آئے گا۔
خاص خاص لوگوں کے لیے یا سب کے لیے؟حوالات میں بند کرنے والی گیم اتوار کو شروع کرنے کا ارادہ ہے۔
درست رہے گا کہ گنتی کے لوگ ہوں جو کھیلنا چاہیں۔ کیونکہ گیم کی صورت جو کھیلنا ہے۔خاص خاص لوگوں کے لیے یا سب کے لیے؟
ڈراؤنا کھیل تو نہیں کوئی؟درست رہے گا کہ گنتی کے لوگ ہوں جو کھیلنا چاہیں۔ کیونکہ گیم کی صورت جو کھیلنا ہے۔
کیا خیال ہے؟
ذرا بھی ڈراؤنا نہیں ہے۔ شروع میں شاید تھوڑا الجھا ہوا لگے ۔ڈراؤنا کھیل تو نہیں کوئی؟
شبہ یوا اس لیے پوچھ لیا۔ اب تسلی ہو گئی۔سمجھائیں.....! زبردستی نہیں لگتی، مراد محفل میں رہنا ہے
صدا لگانی پڑتی ہےسمجھائیں.....! زبردستی نہیں لگتی، مراد محفل میں رہنا ہے
ضرورت سے زیادہ بلند صدا نہ لگاؤ بھائیو! گلا بیٹھ جائے گا۔صدا لگانی پڑتی ہے
طبیعت بھی بوجھل ہوجاتی ہے اِس سے۔ لیکن کیا کریں مجبوری ہے۔ضرورت سے زیادہ بلند صدا نہ لگاؤ بھائیو! گلا بیٹھ جائے گا۔