عبدالصمدچیمہ
لائبریرین
غور طلب بات ہے کہ آپ ہر وقت کھاتی پیتی رہتی ہے۔عاطف بھائی کیا آپ چائے پی چکے۔
غور طلب بات ہے کہ آپ ہر وقت کھاتی پیتی رہتی ہے۔عاطف بھائی کیا آپ چائے پی چکے۔
قینچی کی زبان والی پھر سے تپ گئی 😜🤣🤣فیر کی ہویا۔۔۔ دنیا میں آئے ہیں، کھانا تو پڑے گا۔ آپ نہیں کھاتے کیا؟
کھاتے تو ہیں لیکن آپ جتنا نہیں۔فیر کی ہویا۔۔۔ دنیا میں آئے ہیں، کھانا تو پڑے گا۔ آپ نہیں کھاتے کیا؟
لو جی اگر ناپ تول کے پینا اچھا نہیں تو پھر ناپ تول کے کھانا بھی تو اچھا نہیںکھاتے تو ہیں لیکن آپ جتنا نہیں۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
مشکل تو اس میں کوئی نہیں لیکن پھر کم کھانا ہی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے۔لو جی اگر ناپ تول کے پینا اچھا نہیں تو پھر ناپ تول کے کھانا بھی تو اچھا نہیں
مزے کی بات یہ کہ قینچی کی زبان والی ہونے کے باوجود کسی کو گھائل نہیں کرتے الحمدللہ۔قینچی کی زبان والی پھر سے تپ گئی 😜🤣🤣
نہیں سمجھ آئی پھر سے بولئیےمشکل تو اس میں کوئی نہیں لیکن پھر کم کھانا ہی صحت کے لیے بہتر ہوتا ہے۔
وجہ اب کیا بیان کی جائے آپ کے نہ سمجھنے کی۔ نادانوں کو سمجھانا مشکل کام ہے۔نہیں سمجھ آئی پھر سے بولئیے
ہمیں ہر بات تھوڑی دیر سے کیوں سمجھ آتی ہےقینچی کی زبان والی پھر سے تپ گئی 😜🤣🤣
قینچی کی زبان والی پھر سے تپ گئی 😜🤣🤣
یہ دن بھی دیکھنے تھے کہ ایک نے قینچی کی زبان والی بولا اور دوسرے نے نادانوں کی لسٹ میں شامل کر دیا۔وجہ اب کیا بیان کی جائے آپ کے نہ سمجھنے کی۔ نادانوں کو سمجھانا مشکل کام ہے۔
اب تو دوسری چائے کی باری بھی آگئی ۔عاطف بھائی کیا آپ چائے پی چکے۔
پیتے جو رہے ہیں گھر کی بنی ہوئی چائے۔ اور گھر کی چائے کا تو کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔اب تو دوسری چائے کی باری بھی آگئی ۔
کوئی دو ماہ بعد آفس کی چائے پی ہم نے بیٹا۔ مزہ نہیں آیا ۔
تمہیں نہیں پتہ مچلکوں کا ؟بھائی ذرا یہ تو بتائیے کہ مچلکے کیا ہوتے ہیں
ٹرک بھر جائے گا پھر تو ایک لاکھ بار مچل مچل کے ضمانت جمع کروانے کا۔۔ اگر ایک لاکھ کے مچلکے ہوں۔تمہیں نہیں پتہ مچلکوں کا ؟
ہم بتا تے ہیں ۔
یہ وہ ہوتے ہوں جو عدالت میں ضمانت کے طور پر مچل کے جمع کرائے جاتے ہیں ۔بلکہ مچل مچل کے جمع کرائے جاتے ہیں۔
ثبوت بھی مانگتی ہے عدالت ۔ مچلکوں سے کام نہیں بنتا فقط۔ لیکن یہ قانون والے جانیں ۔ ہم توان مچلکوں سے دور رہنا ہی پسند کرتے ہیں ۔ٹرک بھر جائے گا پھر تو ایک لاکھ بار مچل مچل کے ضمانت جمع کروانے کا۔۔ اگر ایک لاکھ کے مچلکے ہوں۔
جو بھی مچل مچل کے ضمانت کرائے گا وہ مچل مچل کے تھک بھی جائے گا۔ٹرک بھر جائے گا پھر تو ایک لاکھ بار مچل مچل کے ضمانت جمع کروانے کا۔۔ اگر ایک لاکھ کے مچلکے ہوں۔