سیما علی

لائبریرین
کیونکہ کام کرنا ہی نہیں چاہتے جب مصیبت سر پر ہوتی ہے تو وا ویلا زیادہ کرتے ہیں اور کام کم ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
تابڑ توڑ مارنے والے پیر ہیں یہ ۔اللہ بچائے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

 

سیما علی

لائبریرین
جلد صبح اُٹھنے کے فوائد وہی جان سکتے ہیں جو اسوقت سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں پرندوں کی چہچہاہٹ اسقدر بھلی معلوم ہوتی ہے ۔پروردگار کی حمد و ثنا کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں ۔
 
Top