دیر سے ہم سوچ رہے تھے کہ خر کا ذکر نہیں آیاخر اڑیل ہو تو کہتے ہیں ،اسے نیچے لے جانا ہو تو اوپر چڑھاؤ،نیچے جائے گا اور اوپر چڑھانا ہو تو نیچے کو کھینچو اوپر جائے گا۔
چائے کی ڈیوٹی تو اب گُلِ یاسمیں بہنا کے ذمے لگ گئی ہے۔
ذرا غور فرمائیے اور پکے کاغذ پر لکھ کر رکھ لیجئیے کہ گل اگر چائے بنائے گی تو بس اپنے پینے کے لئے۔حضور وہ چائے پینے کی ڈیوٹی ہے، بنانے کی نہیں ۔ کیوں بھئی گُلِ یاسمیں بیٹا بتاؤ ۔
ربا رے ربا!اس مزاج والوں کو انگلش میں سیلف سینٹرڈ کہتے ہیںذرا غور فرمائیے اور پکے کاغذ پر لکھ کر رکھ لیجئیے کہ گل اگر چائے بنائے گی تو بس اپنے پینے کے لئے۔
زبردستی ڑ سے کوئی لفظ بنانا میرا مشورہ ہے مناسب نہیںڑے سے اڑیل تو نہیں کہ سکتے کہیں ؟
ژوب والے پوچھ رہے ہیں کہ "پکے کاغذ" پر "کچی قلم" سے لکھنا ہے نا!ذرا غور فرمائیے اور پکے کاغذ پر لکھ کر رکھ لیجئیے کہ گل اگر چائے بنائے گی تو بس اپنے پینے کے لئے۔
ژرف نگاہی چاہیئے ،،،سب بن جاتا ہے ۔زبردستی ڑ سے کوئی لفظ بنانا میرا مشورہ ہے مناسب نہیں
سیما کا خیال ہے رائیٹنگ میں لکھ کے دیںژوب والے پوچھ رہے ہیں کہ "پکے کاغذ" پر "کچی قلم" سے لکھنا ہے نا!
ضرور وہ امین بھائی کی تواضع میں لگی ہوئی ہوں گی۔صابرہ امین باجی نظر نہیں آ رہیں؟
طبیعت سوال کرتی ہے کہ وہ کیسے؟ضرور وہ امین بھائی کی تواضع میں لگی ہوئی ہوں گی۔
ویسے "تواضع" لفظ کی ادائیگی سے اچھا خاصا فرق پڑ جاتا ہے 😊
ظلم نہ کریں مجھ پر ، صابرہ بہن نے دیکھ لیا تو میری وہ تواضع کریں گی کہ رہے نام اللہ کا 😊طبیعت سوال کرتی ہے کہ وہ کیسے؟