یاسر شاہ
محفلین
یاسر کہتا ہے جو کراچی میں عام رائج ہیں۔مگر یہ تو بتائیں کہ کتنی گندی باتیں؟
یاسر کہتا ہے جو کراچی میں عام رائج ہیں۔مگر یہ تو بتائیں کہ کتنی گندی باتیں؟
یہ تو بتائیں بھانجے یہ باتیں آتیں کہاں سے ہیں دماغ میں!!!!بٹیا تو ہماری بالکل سادہ ہیں یہ کن کی صحبت کا اثر ہے 🤓🤓🤓🤓"گندی باتیں اچھے سبق" ایک لڑی کا آغاز کرنا چاہتا ہوں ۔مشورہ دیں کیسی رہے گی
بھائی! یہ بھی بتائیں کہ کَراچی والوں نے یا کِراچی والوں نے؟ارے خالہ کراچی والوں نے ہمیں خراب کر دیا ہے۔
بہت احتیاط رکھو بھئی ۔ ۔ ۔ارے خالہ کراچی والوں نے ہمیں خراب کر دیا ہے۔
برنس روڈ والوں میں اُٹھنا بیٹھنا ہے کیا 🤣ارے خالہ کراچی والوں نے ہمیں خراب کر دیا ہے۔
پیش زیر زبر کا معاملہ نازک ہوتا ہے ۔بھائی! یہ بھی بتائیں کہ کَراچی والوں نے یا کِراچی والوں نے؟
تشریح فرمائیےبرنس روڈ والوں میں اُٹھنا بیٹھنا ہے کیا 🤣
ٹُر جائیں گے پنجابی سمجھنے والے ۔تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
ثمرین سے اس کی تشریح کرا لیں یا آپ ہی کر دیں گے؟؟؟تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو
حضور وہ چائے پینے کی ڈیوٹی ہے، بنانے کی نہیں ۔ کیوں بھئی گُلِ یاسمیں بیٹا بتاؤ ۔چائے کی ڈیوٹی تو اب گُلِ یاسمیں بہنا کے ذمے لگ گئی ہے۔
خالص کرخنداری زبان ہے بھیا ۔ وہاں، واں بن جاتا ہے، اس نے وسنے اور اچانک، اچانچک بن جاتا ہے اور کبھی، کبھوں۔تشریح فرمائیں