محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
شروع ہوئیں ایسی باتیں کہ لڑی کی گنگا الٹی بہنے لگی۔ ہم سب رانگ وے پہ جا رہے ہیں 😊
طریقہ یہی ہونا چاہیے پر جہاں جذبات کا ذکر چھاڑ جائے سب ایسے ہی بے سُرے ہوجاتے ہیں🤣🤣🤣🤣ضروری ہوتا ہے کہ دیکھ لیا جائے کہ لڑی سیدھی ہے یا الٹی۔
غائب ہوں فی الحال فرائض منصبی کے سبب،عاطف بھائی کہاں مصروف ہیں۔۔
قرینے سے کام کیجیے گا چاند سی دلہن آکر خوش ہونگیں کہ کتنا سلیقہ شعار دولہا ملا ۔۔۔فقط سید عاطف علی ہی نہیں میں بھی کام پر ہوں
کیا کہہ رہی ہیں بھئی آپا ۔ وہ تو اپنے بزنس کا کام کر رہے ہیں ۔قرینے سے کام کیجیے گا چاند سی دلہن آکر خوش ہونگیں کہ کتنا سلیقہ شعار دولہا ملا ۔۔۔
میں تو کہوں گا کہ اچھی باتیں اور اچھے سبق کی لڑی شروع کریں ۔"گندی باتیں اچھے سبق" ایک لڑی کا آغاز کرنا چاہتا ہوں ۔مشورہ دیں کیسی رہے گی
وہ لڑی تو بے خوابی کے شکار افراد کے لیے ہو گی ۔نیند آجائے گی سب کو
ہائیں!!! یہ گندگی کی پیمائش کا خیال کیوں آیا ؟؟؟مگر یہ تو بتائیں کہ کتنی گندی باتیں؟