گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثابت ہوا کہ آج الٹی گنگا ہی بہے جا رہی۔
تو ٹکر نہ لیاکریں روؤف بھائی ہم سے۔۔ ورنہ ہم ہی چائے بنانے کے لئے اپنی خدمات پیش کر دیتے۔
 
آخری تدوین:

یاسر شاہ

محفلین
دیر سے ہم سوچ رہے تھے کہ خر کا ذکر نہیں آیا
دیر آئے درست آئے۔ہم نے گدھے کو تو اپنی ایک غزل میں بھی باندھ رکھا ہے۔

آدمی ہو کہ تم گدھے ہو میاں
کاہے کو اس قدر اٹل نکلے

 

سیما علی

لائبریرین
زیادہ بارش ہوتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔
شمشاد بھیا اب تو ایک نئی بات کردی ہے جناب نے کانپیں ٹانگنے‘کے بعد ایک اور جملہ وائرل ہوگیا۔خطاب میں جناب نے کئی بار توشہ خانہ کو ’ٹوچہ خانہ‘ کہا جب کہ وہ مسلسل توشہ خانہ کو ’ٹوچہ خانہ‘ پکارتے ہوئے جلسے کے شرکا کو اس کے بارے میں بھی بتاتے رہے۔
 
آخری تدوین:
Top