گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عاطف بھائی صبح سے کتنے کپ چائے پی آپ نے ؟ ہم نے تو تین سے گھٹا کر ڈیڑھ کپ تک کردیا ہے
عادی ہو جانا چاہیے اب ان باتوں کا آپ کو۔کہہ دیجیے گا میں تو نیوٹرل ہوںظلم نہ کریں مجھ پر ، صابرہ بہن نے دیکھ لیا تو میری وہ تواضع کریں گی کہ رہے نام اللہ کا 😊
فکر نہ کریں بھائی ہم سب آپ کی مدد کرنے کو آجائیں گے اخیر میںظلم نہ کریں مجھ پر ، صابرہ بہن نے دیکھ لیا تو میری وہ تواضع کریں گی کہ رہے نام اللہ کا 😊
گل کی زبان والی قینچی یا اصلی والیقینچی کی دھار خراب ہوگئی لوہے کی تار کاٹنے سے۔
لو جی ابھی تو ہم آرام سکون سے بیٹھے ہیںگل باجی ہم یہیں ہیں آپ کچھ زیادہ تیز ہو گئی ہیں
منہ مانگا انعام دیجیے گا اگر آپ صحیح بوجھ پائےتو۔گل کی زبان والی قینچی یا اصلی والی
لینے جائیں گے ابھی کافی کا کپ ۔ دو چائے پی چکے ہیں ۔عاطف بھائی صبح سے کتنے کپ چائے پی آپ نے ؟ ہم نے تو تین سے گھٹا کر ڈیڑھ کپ تک کردیا ہے
نہ لینے جائیے گا خود کافی کا کپ۔ ثمرین کو آواز دیجئے آخر وہ کس مرض کی دوا ہے۔لینے جائیں گے ابھی کافی کا کپ ۔ دو چائے پی چکے ہیں ۔
واہ جی۔۔۔ چائے پیتے ہوئے سکون ہی سکون۔موٹر لگی ہے آپ میں ۔آپ کو سکون کہاں؟
ہم دفتری اوقات میں ثمرین کو زحمت نہیں دیتے ۔ یہاں دوسرے خدام حاضر ہیں چائے کے لیے ۔نہ لینے جائیے گا خود کافی کا کپ۔ ثمرین کو آواز دیجئے آخر وہ کس مرض کی دوا ہے۔