گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نیکی کا قرینہ تو یہ ہے توبہ کے لئے فرصت نہیں بلکہ توبہ ہروقت کرنا ہے ۔۔۔۔
آپا سمجھیں نا کہ ہم نے ظالم سماج والی بات سے توبہ کرنے کا بولا ہے۔ ویسے تو توبہ ہر وقت کرتے ہیں اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
 
Top