سید عاطف علی
لائبریرین
گل یاسمیں جلدی آؤ بیٹا ، چائے ٹھنڈی نہ ہو جائے۔ حلوہ بھی ہے۔ ہم تو صرف چائے پئیں گے آپا کی۔
میں نے سینڈوچز تو دیکھے ہی نہیں ۔ ضرور ضرور۔لیجیے بھیا سینڈ وچ تو کھا لیں چائے کے ساتھ ۔۔۔
نزدیک ہی چائے کے رکھے ہیں بھیا ۔۔۔گل کو بھی دیں ۔میں نے سینڈوچز تو دیکھے ہی نہیں ۔ ضرور ضرور۔
واہ زبردست۔۔ آج تو صبح سے چائے پی ہی نہ تھی۔ اچھا ہوا چائے کی دعوت دے دی ہمیںگل یاسمیں جلدی آؤ بیٹا ، چائے ٹھنڈی نہ ہو جائے۔ حلوہ بھی ہے۔ ہم تو صرف چائے پئیں گے آپا کی۔
بس پھر اسے محفل میں جھانکنے سے بچانا ہو گا کسی طرحآپ بھی نا عظیم لگ پتہ جائے گا اگر دلہن کا نام ثمرین ہوا تو ۔۔\
پھر اگر اتفاق سے جھانک لیا تو ؟بس پھر اسے محفل میں جھانکنے سے بچانا ہو گا کسی طرح
تو مجھے کہیں چھپنے کے لیے جگہ ڈھونڈنی پڑے گی۔پھر اگر اتفاق سے جھانک لیا تو ؟
ذرا بتائیے تو کام چور کیوں ہیں ثمرین۔وہ تو ہر روز سب کے لئے چائے بناتی ہیں۔ڈاکٹر یا انجینئر ہو گئی ہو ثمرین، مگر اس کام چور لڑکی کو بہو بنانے کے لئے میں تو راضی نہیں