سید عاطف علی

لائبریرین
ڈاکٹر یا انجینئر ہو گئی ہو ثمرین، مگر اس کام چور لڑکی کو بہو بنانے کے لئے میں تو راضی نہیں
ذرا بتائیے تو کام چور کیوں ہیں ثمرین۔وہ تو ہر روز سب کے لئے چائے بناتی ہیں۔
دل سے پسند ہے مجھے تو ثمرین ۔ مگر میرا کوئی جوان بیٹا نہیں ورنہ میں مانگ لیتا اس کا ہاتھ بیٹے کے لیے۔ہاں البتہ بیٹے کی اور ثمرین کی خود کی بھی رضا شامل ہوتی تو ۔
جوان اولاد کی مرضی کے خلاف کچھ فیصلہ کرنے کے خلاف ہوں میں خواہ وہ بیٹا ہو یا بیٹی۔ہاں محبت اور حکمت سے سمجھانا اولین ذمہ داری ہے لیکن زبردستی !!! ہر گز نہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
رہنے دیں بابا، ایسی لڑکی سے تو میں کنوارہ ہی اچھا ہوں
ژوب میں جو ثمرین رہتیں ہیں وہ بہت سلیقہ شعار ہیں ۔یہ کراچی والی کی بات ہورہی ہے عظیم میاں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
گُلِ یاسمیں

رہنے دیں آپا اگر عظیم نے تہیہ کر لیا یے ثمرین کو نالائق ماننے کا ۔ تو چاہے کہیں کی بھی ہو، اعتراف نہ کریں گے اس کے لائق ہونے کا۔
 
سیما علی

لائبریرین
رہنے دیں آپا اگر عظیم نے تہیہ کر لیا یے ثمرین کو نالائق ماننے کا ۔ تو چاہے کہیں کی بھی ہو، اعتراف نہ کریں گے اس کے لائق ہونے کا۔
سیما کا کہنا ہے بٹیا یہ سیدھی لڑی ہے ۔😎

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
Top