گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قینچی کو مگر تھوڑی دیر کے لئے سائیڈ پر رکھے جا رہے ہیں۔ گاڑی سے برآمد ہونے پر کہیں ہتھیار رکھنے کا الزام نہ آ جائے۔
 

الف عین

لائبریرین
میری سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ آبگینے آب کے علاوہ کس شے کے بنے ہوتے ہیں جو ٹوٹ جاتے ہیں، اور ٹوٹ بھی جائیں تو پھر بنا لئے جا سکتے ہیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
نہ یہ لکڑی کے ہوتے ہیں نہ لوہےکے ، بلکہ یہ شیشے کے بنے ہوتے ہیں اس لیے ٹوٹ جاتے ہیں ۔دل بھی ایک آبگینہ ہی ہے لیکن یہ تو شیشے سے بھی زیادہ نازک کہ ذرا سی ٹھیس پہنچی اور آنکھوں سے دریا بہا دیتا ہے۔
 

عظیم

محفلین
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مٹی میں مل کر مٹی جیسا ہو جاتا ہے، لیکن آج کل پانی نے تباہی مچائی ہوئی ہے
 
Top