محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
جبکہ ہمارے پاس ربع نامہ ہےثالث نامہ پیش کیا جائے تب ہی مانیں گے
جبکہ ہمارے پاس ربع نامہ ہےثالث نامہ پیش کیا جائے تب ہی مانیں گے
خیر سے نوٹ کیجئیے نام گل، گل، گل، گل اور گلابجلدی جلدی بتائیں پنچوں کے نام
دور کی بعد میں سوچنا فی الحال گل اور گلاب کافی ہیں ۔خیر سے نوٹ کیجئیے نام گل، گل، گل، گل اور گلاب
خیر سے نوٹ کیجئیے نام گل، گل، گل، گل اور گلاب
ڈور ہل گئی ہو گی گل بہن تمہارے دماغ کے پتنگ کی 😜🤣🤣🤣دور کی بعد میں سوچنا فی الحال گل اور گلاب کافی ہیں ۔
ذرا بلائیے نوشے میاں کو ۔۔۔بو کاٹا کہنے کو بھیا 😂😂😂😂😂ڈور ہل گئی ہو گی گل بہن تمہارے دماغ کے پتنگ کی 😜🤣🤣🤣
رکیے ابھی نوشے میاں کو بلاتا ہوںذرا بلائیے نوشے میاں کو ۔۔۔بو کاٹا کہنے کو بھیا 😂😂😂😂😂
شاید ہم دور کی پہلے سوچتے ہیں قریب کی بعد میں۔ دماغ جو الٹا پایا ہےدور کی بعد میں سوچنا فی الحال گل اور گلاب کافی ہیں ۔
صدقے جائے بہن منڈلا رہے ہیں کہنے والے بھائی پہ۔ آپ کو تو کہنا چاہیے تھا منڈلا چکے ہیں خطرات۔ژالہ باری ہونے کے خطرات منڈلا رہے ہیں ہم پر
صحیح کہا۔ مجھے اصل تشریح کا اب علم ہوا "بڑی دور کی سوجھی" والے شعر کاشاید ہم دور کی پہلے سوچتے ہیں قریب کی بعد میں۔ دماغ جو الٹا پایا ہے
ضرور ابھی کے ابھی سارے حساب چکتا کر دیتے اگر تھوڑی دیر مصروف نہ ہوتے۔سیما آپا! یہ غلط بات ہے۔ اب مجھے اکیلا مت چھوڑیئے گا۔ آج میری بہن نے شیر کے قصے بھی سن رکھے ہیں۔ اللہ خیر
طلوع ہوگیا سورج آسمان پہ۔ یہی مطلب ہے نہ اس کا۔صحیح کہا۔ مجھے اصل تشریح کا اب علم ہوا "بڑی دور کی سوجھی" والے شعر کا
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست زبردست بھیا یہ نیک کام جلدی
ظاہر ہوگیا سیما آپا کہ ساری پلاننگ آپ ہی کی ہے۔ژالہ باری کو خود سنبھالئے گا
ظلم نہ کریں شعر پر۔ شعر کے اصل مفاہیم تو یہ ہیں۔طلوع ہوگیا سورج آسمان پہ۔ یہی مطلب ہے نہ اس کا۔
شاید ہم دور کی پہلے سوچتے ہیں قریب کی بعد میں۔ دماغ جو الٹا پایا ہے
عام طور پر یہ کہتے ہیں کہ چاند چڑھے گا تو ساری دنیا دیکھے گی ہم نے چاند کی جگہ سورج کر دیا۔ دماغ جو الٹا پایا ہے۔ظلم نہ کریں شعر پر۔ شعر کے اصل مفاہیم تو یہ ہیں۔