گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا دیکھیں تو کیسا شدت کا زلزلہ آیا ہے چین کے صوبے سیچوان میں۔ 65 جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ اللہ پاک کرم فرمائیں اپنا۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
روک تھام تو زلزلے کی ممکن نہیں لیکن احتیاطی تدابیر اور انسانی امداد جاری رہنی چاہیئے۔ اللہ تعالٰی محفوظ رکھے ۔
زلزلے ریکٹر سکیل پر 6.8 کی شدت سے آیا جو بے حد شدید ہے !!!اللہ پاک رحم فرمائیں !!!!
 

سیما علی

لائبریرین
ژ سے ہمیں تو روحی کنجاہی صاحب کا شعر یاد آگیا ؀
ژولیدہ حال دیکھ کے پوچھا جب اس نے حال
کہنا پڑا کہ خوب ہوں‘ اچھا ہوں‘ ٹھیک ہوں
 

سیما علی

لائبریرین
سیب کا سرکہ ایک قدرتی ٹانک ہے جو جِلد کو صحت مند بناتا ہے۔۔۔سیب کے سرکہ میں موجود’ ہائیڈروکسل‘ خصوصیت جِلد کو مردہ خلیات سے نجات اور صحت مند و چمکتی ہوئی جِلد کے حصول میں مدد فراہم کرتی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے کہ اونچ نیچ ہو جاتی ہے کبھی کبھی مگر صرف صبح ہی کے ٹائم پہلے تین مگر اب دو کپ پیا کرتے ہیں۔ مگر سر درد کی وجہ سے پی لی پھر سے۔ افاقہ اگرچہ نہیں ہوا
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے کہ اونچ نیچ ہو جاتی ہے کبھی کبھی مگر صرف صبح ہی کے ٹائم پہلے تین مگر اب دو کپ پیا کرتے ہیں۔ مگر سر درد کی وجہ سے پی لی پھر سے۔ افاقہ اگرچہ نہیں ہوا
عین ممکن ہے کہ آرام بالکل نہیں کیا آپ نے تو سر درد کی ایکُ وجہ یہ بھی ہے ۔۔/
 
آخری تدوین:
Top