گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن اس سے پہلے بنانے ہیں ۔
لیجے اب ہمیں کیسے بھیجیں گی گول گپے بٹیا گول گپے کھانے کے بعد آرام کریں گے ان شاءاللہ
مزے سے خود کھائیں گے آپ کے حصے کے بھی۔لیجے اب ہمیں کیسے بھیجیں گی گول گپے بٹیا
ویسے دور ہونے اور دوسرے کے حصے کا کھانے سے معدہ البتہ بوجھل ہو جاتا ہے۔پانچ آپ کے حصے کے کھائے دو روؤف بھائی کے اور تین عاطف بھائی کے۔ باقی دس اپنے حصے کے ما شاء اللہ۔نزدیک ہونا ضروری نہیں قریب ہونا ہوتا ہے دل کے ۔۔ تو آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل نہیں ہوتا ۔۔
ایسے ہی زیادہ جیسے سو بکریاںیہ بھی کوئی زیادہ ہیں ؟ زیادہ تو سو ہوتے ۔
بالکل یہی بات اور سو فیصد یہی باتایسے ہی زیادہ جیسے سو بکریاں
توجہ چاہتی ہیں بہت بکریاںبالکل یہی بات اور سو فیصد یہی بات
ٹائیں ٹائیں فش نہ کرو بے چاری بکریوں کو ۔ اور وہ بھی پوری سو بکریوں کو۔توجہ چاہتی ہیں بہت بکریاں
ثابت ہوا کہ آپ کو ہماری نسبت بکریوں سے زیادہ ہمدردی ہےٹائیں ٹائیں فش نہ کرو بے چاری بکریوں کو ۔ اور وہ بھی پوری سو بکریوں کو۔
ذرا دھیرے دھیرے پیتی رہو اب دوپہر تک ۔ڈول آدھا چائے کا بنا کر دو کپوں میں لا کر سامنے رکھ دیا ہم نے اپنے لئے۔