گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رہے گی تب تک تو۔۔۔ ایک پی لیا دوسرا پی رہے۔ چولہے سے اتارتے ہی گرما گرم پیتے ہیں ۔ذرا دھیرے دھیرے پیتی رہو اب دوپہر تک ۔
رہے گی تب تک تو۔۔۔ ایک پی لیا دوسرا پی رہے۔ چولہے سے اتارتے ہی گرما گرم پیتے ہیں ۔ذرا دھیرے دھیرے پیتی رہو اب دوپہر تک ۔
زبردست۔۔۔ کیتلی سمیت پی لیا کرو۔رہے گی تب تک تو۔۔۔ ایک پی لیا دوسرا پی رہے۔ چولہے سے اتارتے ہی گرما گرم پیتے ہیں ۔
شاد رہیں آباد رہیں۔سب کو السلام علیکم
کیا حال احوال ہیں محفلان کے ؟؟
صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ لیکن کیتلی گرم لگ گئی تو۔زبردست۔۔۔ کیتلی سمیت پی لیا کرو۔
ضرور کہئے۔ ہماری طرف سے بھی صبح الخیر۔صبح الخیر بھی کہ لیں ہم۔
رام صاحب سے ہی فرمائش کی جائے پھر تو ہمارے لیےبھی۔ ان صاحب کو ہمارا "رام رام" بھی کہہ دیناحاضر نہیں ہوئی لیکن ہماری چائے ابھی تک ۔ منتظر ہیں ہم رام صاحب کے۔یہاں ثمرین کا کام رام صاحب کرتے ہیں ۔
فوراََ کہہ دیتا ہوں ۔ رام جی بھی فوراََ ہی لے آتے ہیں ۔رام صاحب سے ہی فرمائش کی جائے پھر تو ہمارے لیےبھی۔ ان صاحب کو ہمارا "رام رام" بھی کہہ دینا
قطع نظر صفحات شماری کے، میں نے یک دم ترتیب کی سمت دوبارہ موڑ دی تھی ۔فدوی کو پھر محفل نے پچھلا صفحہ پیش کر دیا تو مجھ سے ترتیب کی غلطی ہو گئی