گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں منظور تو آپ اس کا کوئی اور حل نکالئے۔ یاد نہیں جب آپ کی چائے میں چینی زیادہ ہو گئی تھی تو ہم نے چائے میں مزید دودھ پتی اور پانی ڈال کر چائے کو بڑھانے کا مشورہ دیا تھا نہ کہ چائے سے چینی نکالنے کا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
خوش ہو نے پر بڑے بڑے بادشاہ چھوٹے لکرہاروں کو انعام دیتے ہوئے یوں کہتے تھے ۔
مانگ۔ کیا مانگتا ہے
یہ بڑا بول نہیں خیال پلاؤ ہے ۔ویسے ہمارے پاس خیالی پلاؤ کے سو اور ہے ہی کیا !:) :) :)
 
Top