سیما علی
لائبریرین
زیادہ تر مزاح فلاسفہ وحکما بلکہ اولیا وانبیانے بھی کیا ہے۔مزاح ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا یا ایک سہانی خوشبو کی لپٹ ہے جس سے تمام پژمردہ دل باغ باغ ہو جاتے ہیں۔ اس سے مرے ہوئے دل زندہ ہوتے ہیں اور تھوڑی دیر کے لئے تمام پژمردہ کرنے والے غم غلط ہو جاتے ہیں ۔۔تو بھیا آپکی طبعیت میں جو مزاح کا عنصر ہے وہ دراصل علم و حکمت کی وجہ سے ہے 🥇🥇🥇🥇🥇ذرا یہ اندازہ بھی لگالو کہ طب اور حکمت کا ذکر بھی مزاح ہی تھا ،،،، ورنہ ہم جیسوں کو علم و حکمت سے بھلا کیا ؟