گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عیش ہیں خیر سے ہماری بھابیوں کے ایسی خیال کرنے والی نند کے ہوتے ہوئے ۔ ماشاءاللہ
اسے ہماری تعریف نہ سمجھئیے گا کیونکہ وہ سب اچھی ہیں تو ہم کیا ہواؤں سے لڑیں :ROFLMAO::ROFLMAO:
 
سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

غیروں کے ساتھ اتنی اچھی ہیں تو اپنوں کے ساتھ کتنی اچھی ہوں گی اسکا ہمیں اندازہ ہے 🥰🥰🥰🥰🥰
 
محمد عبدالرؤوف

فیل کر دیا آپ نے میرے سمجھانے کو۔۔۔۔ آپ نے تو اور بھی ہوا بھر دی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

عیش ہیں خیر سے ہماری بھابیوں کے ایسی خیال کرنے والی نند کے ہوتے ہوئے ۔ ماشاءاللہ

غیروں کے ساتھ اتنی اچھی ہیں تو اپنوں کے ساتھ کتنی اچھی ہوں گی اسکا ہمیں اندازہ ہے 🥰🥰🥰🥰🥰
لازم ہے رشتوں کو اہمیت دینا ۔ اگر ہم چاہیں کہ ہمارے ساتھ بھی اچھا ہو۔ اور ذرا بھی مشکل نہئں یہ۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مجھے ایک بات یاد آ گئی سنا دوں۔ میری چھوٹی بیٹی نے خواب میں دیکھا کہ اس کے پرس سے میں نے پیسے اٹھائے ہیں۔ پہلے تو جاگتے ہیں اپنی امی سے پوچھا کہ بابا کہاں ہے۔ اور پھر اس نے رٹ لگا رکھی ہے۔ ہر دوسرے تیسرے دن مجھے کہتی ہے کہ میرے پیسے کیوں نکالے۔
 
نہیں نکالے تھے کیا ؟ بچے من کے سچے ہوتے ہیں :ROFLMAO:
 
نیک رکھے پروردگار آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنی رہیں ۔مالک اپنی امان میں رکھے آمین بہت سارا پیار ہمارا گڑیا کے لئے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نہیں نکالے تھے کیا ؟ بچے من کے سچے ہوتے ہیں :ROFLMAO:
ویسے بہت بڑی بنتی ہے۔ میں وہاں عید پر تھا مجھے دونوں بیٹیوں نے کہا کہ چیز لینی ہے۔ ہم وہاں دکان پر پہنچے تو چھوٹی والی نے اپنے پرس سے مجھے پیسے نکال کر دیئے کہ یہ لو بابا چیز کے پیسے 😍😍😍
 
Top