گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اور ہوا یہ کہ ہم فرصت پا کر آئے تو باقی سب چھٹی کر گئے ہیں
بٹیا یہ وہ دعائیں ہیں جو آپ لیتی ہیں وہی اصل سکون ہے ۔وہ معصوم بچے آپکو دعائیں دیتے ہیںیہ مصروفیات بہت سکون دیتی ہیں آپا ۔ اللہ پاک ہمت و حوصلہ دئیے رکھیں آمین۔
Premature babies کے لیے نٹنگ کرتے سب سے زیادہ خوشی کا اھساس رہا۔
ثمرین بٹیا کو آواز دے لیں۔ پھر تو۔ٹی کا کوئی مذکور نہیں دور دور تک۔
جواب ہی نہیں دیتی ہمیں۔ کہتی ہے کہ عاطف بھائی کہیں تو میں مانوں بھی۔ثمرین بٹیا کو آواز دے لیں۔ پھر تو۔
خیر ہو آپکی حلوا بڑے دن سے نہیں بنایا ۔۔۔آج بناتے ہیں ۔۔۔آٹھ محرم کو بنایا تھا ۔۔۔۔حلوہ بھی لیتی آئے کہہ دیجیے گا۔
دعائیں بٹیا کے لئے بہت ساری ۔۔۔ہیں کہاں آپ ؟اور ہوا یہ کہ ہم فرصت پا کر آئے تو باقی سب چھٹی کر گئے ہیں
ڈھیر سارا وقت جو محفل میں لگایا رائیگاں نہیں گیا اگر کسی نے دعائیں کما لیں اور وہ یادگیری کما لی جو دعا کے وقت رہتی ہے۔دعائیں بٹیا کے لئے بہت ساری ۔۔۔ہیں کہاں آپ ؟
ذرا برابر غلط نہیں آپ کی بات بھانجے 🥰🥰🥰🥰ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے ہمارے تینوں شہزادوں خاص الخاص ابوذر کے لئے وہ سب سے چھوٹے ہیں بہت سارا پیار آپکی دلہن کے لئے بھی ۔۔۔ڈھیر سارا وقت جو محفل میں لگایا رائیگاں نہیں گیا اگر کسی نے دعائیں کما لیں اور وہ یادگیری کما لی جو دعا کے وقت رہتی ہے۔
سیما کی بہت ساری دعائیں آپکے لیے جیتے رہیے آمینزندگی بھر خوش رہیں سب، میری یہ دعا بھی باقی دعاؤں میں شامل کر لیجے
شامت آئی ہوئی ۔ہماری یہ رہے ہمدعائیں بٹیا کے لئے بہت ساری ۔۔۔ہیں کہاں آپ ؟
طبیعت پہلے ہی ضدی پائی ہے لیکن منفی ارادوں میں نہیں۔ الحمد للہ۔ مزید لچک کی گنجائش نہیں۔ضرور بتائیں گی بس
بھیا بالک ہٹ نہ سیکھیں یہ بچوں پر ہی زیب دیتی ہے
اس کی بالک ہٹ کے آگے گھر چھوڑا بیراگ لیا
دیکھیں کیا دن دکھلاتا ہے اب یہ مورکھ من بابا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62