گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے بہت بڑی بنتی ہے۔ میں وہاں عید پر تھا مجھے دونوں بیٹیوں نے کہا کہ چیز لینی ہے۔ ہم وہاں دکان پر پہنچے تو چھوٹی والی نے اپنے پرس سے مجھے پیسے نکال کر دیئے کہ یہ لو بابا چیز کے پیسے 😍😍😍
یہی بچے بڑے ہو کر بہت اچھے بنتے ہئں ۔ دوسروں کا اھساس کرنے والے۔ اپنی ضرورت پر دوسروں کی ضرورت کو ترجیح دینے والے۔ ماشاء اللہ
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بالکل وہی فوائد ہیں اس اھساس کے بھی جو احساس کے ہیں۔
اندازہ کر لیں کہ چھوٹی سی علیشا نے ہمیں بڑی مشکل میں ڈالا ہوا۔
پرستان کی پری (علیشا بی بی) کو اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔
جس نے تمہارے دماغ کی چولیں ہلا دیں۔ 😄😄😄
 
سیما علی

لائبریرین
بالکل وہی فوائد ہیں اس اھساس کے بھی جو احساس کے ہیں۔
اندازہ کر لیں کہ چھوٹی سی علیشا نے ہمیں بڑی مشکل میں ڈالا ہوا۔
ٹوٹتا نہیں یہ رشتہ ۔۔کیونکہ ہمآری اماّں کہا کرتیں تھیں ماں بیٹی دو ذات پھوپھی بھتیجی ایک ذات ۔۔۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تو بٹیا کے لئے تو یہ نعمت ہے دماغ اور تیز کام کرنے لگ پڑا ۔۔۔
ٹھیک ہے لیکن مجھے ایسے لگ رہا ہے جیسے پانی والی موٹر کے پیچ ڈھیلے پڑ جائیں تو وہ ہلتی اور شور زیادہ مچاتی ہے اور کام کم کرتی ہے۔ 🤣🤣🤣
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹوٹتا نہیں یہ رشتہ ۔۔کیونکہ ہمآری اماّں کہا کرتیں تھیں ماں بیٹی دو ذات پھوپھی بھتیجی ایک ذات ۔۔۔
ثبوت اس کا یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک مثال ہے کہ "گھونٹ دی بوا نہ بنڑ" (دلہے کی پھوپھی مت بنو)
اگر کوئی عورت کسی پر زیادہ حق جتلا رہی ہو تو کہتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک ہے لیکن مجھے ایسے لگ رہا ہے جیسے پانی والی موٹر کے پیچ ڈھیلے پڑ جائیں تو وہ ہلتی اور شور زیادہ مچاتی ہے اور کام کم کرتی ہے۔ 🤣🤣🤣
حالانکہ آپ کو اندازہ ہونا چاہئیے کہ یہ دو تین دن کے وقفے میں ہمارا دماغ خالی رہ کر مزید کئی پلان بنا چکا۔عملی کام ہاتھوں کے فرصت پاتے ہی شروع ان شاء اللہ
 
Top