سیما علی

لائبریرین
حالانکہ آپ کو اندازہ ہونا چاہئیے کہ یہ دو تین دن کے وقفے میں ہمارا دماغ خالی رہ کر مزید کئی پلان بنا چکا۔عملی کام ہاتھوں کے فرصت پاتے ہی شروع ان شاء اللہ
دور تک دیکھتیں ہیں آپ کے دماغ کی آنکھیں سلامت رہیے آمین
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
رہنے دیں کہیں زمین میں ٹوئے (گڑھے) نہ پڑ جائیں
زمین پر گڑھے کیوں پڑیں گے بھئی۔ کیا آپ نے ہمیں انجمن سمجھ لیا ہے۔ اس بے چاری کے متعلق مشہور تھا جس کھیت میں اس کے کسی گانے کی پکچرائزنگ ہوتی ہے پھر وہاں فصل نہیں اگتی 🤣🤣
 

سیما علی

لائبریرین
زمین پر گڑھے کیوں پڑیں گے بھئی۔ کیا آپ نے ہمیں انجمن سمجھ لیا ہے۔ اس بے چاری کے متعلق مشہور تھا جس کھیت میں اس کے کسی گانے کی پکچرائزنگ ہوتی ہے پھر وہاں فصل نہیں اگتی 🤣🤣
سچ کہا بھیا ڈان اخبار بیچاری کو انجو ٹن لکھتا تھا ہمیشہ اپنے فلمی صفحے پر !!!!!
 

سیما علی

لائبریرین
ژوب سے ہوتی ہوئی گُلِ یاسمیں آپ بھی آ جائیں 😊
اچھا مجھے کسی حلال کھانے پینے کی چیز سے مسئلہ نہیں ہوتا۔ میرا بھائی مرغی نہیں کھاتا۔ میرے ماموں کو بیف سے مسئلہ ہوتا ہے۔
شدید خواہش ہے بٹیا سے ملنے کی اللہ کرے زندگی میں پوری ہو ۔۔۔اب بعد نمازِ مغرب ملتے ہیں ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
صحیح۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ پاک خاتمہ بالخیر فرمائے۔ ان شاءاللہ جنت میں ملیں گے۔
ضروری ہیں آپ سب ہماری دعاؤں میں ۔آپ سب کے لئے ایمان کے ساتھ درازئ عمر کی دعائیں اور خاتمہ بالخیر اور دین و نیا کی بھلائی اور ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
طاؤس ایک ایرانی ساز کا نام بھی ہے !!!!جو مثل بربط بہ شکل طاؤس بنا ہؤا ہوتا ہے اور سارنگی کی طرح بجایا جاتا ہے۔
 
Top