سید عاطف علی

لائبریرین
فکر کی بات نہیں ۔ یہ تو اچھی بات ہے تھوڑے دن میں نیچے کے دانت نکلیں گے ۔ عموما ایسا ہی ہوتا ہے۔
نیچے کے ان دو دانتوں کو عربی میں ثنایا سفلیٰ کہتے ہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
قانونِ قدرت ہے دودھ کے دانت پہلے نکلتے ہیں پھر ٹوٹتے ہیں!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکر کی بات نہیں ۔ یہ تو اچھی بات ہے تھوڑے دن میں نیچے کے دانت نکلیں گے ۔ عموما ایسا ہی ہوتا ہے۔
نیچے کے ان دو دانتوں کو عربی میں ثنایا سفلیٰ کہتے ہیں ۔
کیا ہے کہ اس کے کنایہ سفلی نکل آئے تھوڑے تھوڑے۔ اب شاید اوپر والے ہوں گے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
گل یاسمین کو اوپر والے دو دانتوں کا نام بھی بتاتے ہیں ہم ۔ انہیں ثنایا علیا کہتے ہیں ۔
جب علیشا بڑی ہو تو اسے بتانا کہ پہل اس کے ے ثنایا سفلیٰ آئے تھے پھر ثنایا عُلیا ۔
عموما یہی ہوتا ہے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
محبت اللہ پاک کیسی ماں باپ کے دل میں ڈالتے ہیں کیسے خوشی خوشی وہ خود پالتے ہیں بلکہ اُن سے جڑُے ہر رشتے بچوں کی آؤ بھگت میں لگے ہوتے ہیں !!!! شاہانہ عمر ہوتی ہے سات سال تک بادشاہ کی طرح ہوتے !!!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
گل یاسمین کو اوپر والے دو دانتوں کا نام بھی بتاتے ہیں ہم ۔ انہیں ثنایا علیا کہتے ہیں ۔
جب علیشا بڑی ہو تو اسے بتانا کہ پہل اس کے ے ثنایا سفلیٰ آئے تھے پھر ثنایا عُلیا ۔
عموما یہی ہوتا ہے ۔
نیچے کے ثنایا سفلی۔میکا ئیل کے یہاں نہیں ٹوٹے تھے اوپر والے دانت ثنایا علیا دو دن پہلے ٹوٹے ہیں اُنکے!!! پھر ہم نے دانت کے ساتھ پری کی طرف سے خط لکھ کے اور پیسے رکھے تو صبح بہت خوش ہوئے ۔۔۔بھیا آپ نے ہماری معلومات میں اضافہ کیا ہے !!!! ہمیں نہیں پتہ تھا کہ ان دانتوں کا یہ نام ہے ۔۔
جیتے رہیے ڈھیروں دعائیں
 
سیما علی

لائبریرین
ویسے یہ پریوں کے تحائف والا معاملہ بھی دلچسپ ہے۔
ہمیں یہ بہت پسند جب تک ہمارے بچے چھوٹے رہے تو کیا ۔اب میکائیل ،یاسم ، صارم اور زوئی کے ساتھ اُنکے ماں باپ کو بتا دیا ہے کہ کیا کرو ایسے جب ہمارے پاس ہوتے ہیں تو ہم کر دیتے ہیں ۔۔۔۔😇😇😇😇😇
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top