محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ثبوت اگر دیکھنا ہے تو سورج کو ذرا گھور کر دیکھو تمہیں ہر جگہ ایک گڑھا دکھائی دے گاٹوٹے سارے ریکارڈ آپ ہی سے تمام گڑھے ڈالنے والے۔ انجمن تو ایویں الزامات کی زد میں آئی کہ فصل نہ اگے گی۔
ثبوت اگر دیکھنا ہے تو سورج کو ذرا گھور کر دیکھو تمہیں ہر جگہ ایک گڑھا دکھائی دے گاٹوٹے سارے ریکارڈ آپ ہی سے تمام گڑھے ڈالنے والے۔ انجمن تو ایویں الزامات کی زد میں آئی کہ فصل نہ اگے گی۔
جو آنکھ سورج کی طرف اٹھتی ہے چندھیا جاتی ہے ۔ثبوت اگر دیکھنا ہے تو سورج کو ذرا گھور کر دیکھو تمہیں ہر جگہ ایک گڑھا دکھائی دے گا
چندھیانے سے نگاہ کے سینڑ پوائنٹ پر ایک گڑھا سا دکھائی دیتا ہے نا 😊جو نگاہ سورج کی طرف اٹھتی ہے چندھیا جاتی ہے ۔
حیران ہوتے تھے کہ بھلا کیسی بیوقوفی کی بات ہے ۔بینک میں رکھواتے تھے یا خرچ کر ڈالتے تھے وہ پیسے
خیر سے آپ ثمرین کو زحمت دینے کا سوچتے بھی تو اسے زحمت نہیں ہونے والی تھی 😄چائے کی جگہ ہاٹ چاکلیٹ پی گئے ہم ابھی ۔ثمرین کو زحمت نہ دی ۔
ڈھول پیٹو تو شاید دال جواب دے۔دال دس جانی تینوں رب دا واسطہ ای ، کہیڑی گل اتعں اکھاں پھیریاں نی
ذرا آسان آسان باتیں کرو بھئی ۔یا ہمیں بھی سمجھاؤ ۔دال دس جانی تینوں رب دا واسطہ ای ، کہیڑی گل اتعں اکھاں پھیریاں نی
روّف بھائی کو سمجھ آ گئی وہ سمجھاتے ہیںذرا آسان آسان باتیں کرو بھئی ۔یا ہمیں بھی سمجھاؤ ۔
زیرے اور ادرک کا تڑکا لگاءیں گے دال کو، تبھی جواب دے گی شوں کر کے۔ڈھول پیٹو تو شاید دال جواب دے۔
صحیح ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے میںچ مگر میچ شروع ہونے تک واپس بھی آجائیں گے ۔شمشاد بھیا مصروف ہیں کرکٹ میں۔۔۔۔
طلب کر رہی ہیں آپ جواب۔۔۔ وہ تو چلو بعد میں دیتا ہوں لیکن ابھی یہ بتاؤ کہ آپ کی دوسری باری یعنی فری والی چل رہی ہے یا پیسے دینے والی؟ضرور آپ سب کو معلوم ہو گا کہ کون سی چیز ایسی ہے جو پہلی بار مفت ملتی ہے ، دوسری بار بھی مفت ملتی ہے لیکن تیسری بار اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔
ظاہر ہے تڑکا لگے گا تو شوں ہی کرے گی کیوں دال کا سارا مزا ہی ااُس شوں میں ہے۔۔۔زیرے اور ادرک کا تڑکا لگاءیں گے دال کو، تبھی جواب دے گی شوں کر کے۔