فوری بتا دیتے ہیں کہ فری والا چل رہا ہے۔طلب کر رہی ہیں آپ جواب۔۔۔ وہ تو چلو بعد میں دیتا ہوں لیکن ابھی یہ بتاؤ کہ آپ کی دوسری باری یعنی فری والی چل رہی ہے یا پیسے دینے والی؟
قرینِ قیاس ہے کہ پہلا والا فری کا دور چل رہا ہو گا 😄😄فوری بتا دیتے ہیں کہ فری والا چل رہا ہے۔
کیا فری چل رہا ہے ہمیں بھی بتائیں تاکہ فائدہ اُٹھایا جاسکے۔قرینِ قیاس ہے کہ پہلا والا فری کا دور چل رہا ہو گا 😄😄
گل یاسمین کے دانتوں کی بات چل رہی ہے۔کیا فری چل رہا ہے ہمیں بھی بتائیں تاکہ فائدہ اُٹھایا جاسکے۔
لمبی لمبی باتیں چلتی ہیں اِدھر تو۔ جب بھی چکر لگائیں 10 سے 15 صفحات کالے ہوچکے ہوتے ہیں۔گل یاسمین کے دانتوں کی بات چل رہی ہے۔
میرے خیال میں ایک محفلین کو اگر باندھ دیا جائے تو ایسا نہ ہو گالمبی لمبی باتیں چلتی ہیں اِدھر تو۔ جب بھی چکر لگائیں 10 سے 15 صفحات کالے ہوچکے ہوتے ہیں۔
نام بھی نہ لے کوئی ہمیں باندھنے کا۔میرے خیال میں ایک محفلین کو اگر باندھ دیا جائے تو ایسا نہ ہو گا
ویسے آپ غائب کہاں ہو گئے ہیں مشینیں ٹھیک کروانے کے بہانےلمبی لمبی باتیں چلتی ہیں اِدھر تو۔ جب بھی چکر لگائیں 10 سے 15 صفحات کالے ہوچکے ہوتے ہیں۔
قرینِ قیاس ہے کہ پہلا والا فری کا دور چل رہا ہو گا 😄😄
ہمارا تو دوسرا والا ہی ہے البتہ علیشا کا پہلا۔ آپ کا تو لازمی تیسرا والا چل رہا ہونا۔گل یاسمین کے دانتوں کی بات چل رہی ہے۔
یہ ایک تو آپ کو آئینے سے باتیں کرنے کی عادت سی پڑ گئی ہے۔ ایسا نہ کیا کرو بھئیہمارا تو دوسرا والا ہی ہے البتہ علیشا کا پہلا۔ آپ کا تو لازمی تیسرا والا چل رہا ہونا۔
اب آپ بھی جب مسلسل آئیں گے تو صفحے ایسے ہی بھر جائیں گے ۔۔۔کیسے ہیں آپ !لمبی لمبی باتیں چلتی ہیں اِدھر تو۔ جب بھی چکر لگائیں 10 سے 15 صفحات کالے ہوچکے ہوتے ہیں۔
بہت کوشش کرتے ہیں۔اب آپ بھی جب مسلسل آئیں گے تو صفحے ایسے ہی بھر جائیں گے
شکر ہے مالک کا جس حال میں رکھے۔کیسے ہیں آپ !
پُرانی مشینیں ہی پہنچتی ہیں پاکستان۔ پھر چلنی تو ایسے ہی ہیں۔ویسے آپ غائب کہاں ہو گئے ہیں مشینیں ٹھیک کروانے کے بہانے
ترتیب کا خاص خیال رکھنا ہے ۔۔۔۔۔پُرانی مشینیں ہی پہنچتی ہیں پاکستان۔ پھر چلنی تو ایسے ہی ہیں۔
ٹوٹنا نہیں چاہیے بھائی رابطہ آتے جاتے رہیے ۔۔۔یہ واحد فورم ہے جہاں آپکو جئنوئن لوگ ملیں گے ۔۔۔۔بہت کوشش کرتے ہیں۔
شکر ہے مالک کا جس حال میں رکھے۔
ثبوت ہے آپکا گلُ بٹیا سے محبت کا ۔۔۔چھیڑ چھاڑ میں بھی محبت جھلکتی ہے بھیا🤣یہ ایک تو آپ کو آئینے سے باتیں کرنے کی عادت سی پڑ گئی ہے۔ ایسا نہ کیا کرو بھئی
جلدی مغرب کا وقت ہوجاتا ہے دن چھوٹا ہونا شروع ہوگیا ہے ۔۔۔غروب کا وقت بھی ہونے کو ہے۔
حالت پھر چائے کی اُستادِ محترم شربت والی ہوگی 😊😊😊😊😊چائے بن گئی ہو تو فرج میں رکھ دیں، شام کو روزہ افطار کے بعد پیوں گا