گُلِ یاسمیں
لائبریرین
خدا سلامت رکھیں سب بھتیجے بھتیجیوں کو۔ جو بھی ہے علیشا کی بات ہی نرالی ہے۔
خدا خیر کرے۔۔۔۔ آمینحالات کچھ یوں ہیں کہ اکثر ہمارے پاس ہی رہتی ہے تو ہماری ہی عادتیں پکڑتی جارہی ہے
دل پر نہ لیں بھائی۔خدا خیر کرے۔۔۔۔ آمین
ذرا بھی آواز نہیں آئی۔ دور دور تک سناٹا ہے۔ڈھم ڈھم کی آواز آ رہی ہے۔ کہیں وہ آپ کے لیے تو نہیں۔
رؤوف کو آواز کیوں آ رہی ہے پھر؟؟؟ذرا بھی آواز نہیں آئی۔ دور دور تک سناٹا ہے۔
زبردست سی ایک کہاوت ہے کہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں۔ شاید انھی کی ڈھم ڈھم کی سہانی آواز آپ تک پہنچ رہی ہےرؤوف کو آواز کیوں آ رہی ہے پھر؟؟؟
ژولیدہ باتیں کرتی ہو۔زبردست سی ایک کہاوت ہے کہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں۔ شاید انھی کی ڈھم ڈھم کی سہانی آواز آپ تک پہنچ رہی ہے
ہن چنگے رہے ہو
سریلی سی آواز ہمارے کانوں میں گونجیژولیدہ باتیں کرتی ہو۔
چنگے تو تمہاری رخصتی کے بعد ہوں گے 😜🤣🤣
طوطے سے کہیں آواز دے شمشاد بھیا کو ۔۔۔ضروری ہے اب محفل سے چھٹی کرنا کیونکہ ظہر کا ٹائم ہو چلا ہے۔
ظاہر تو ہم یہی کرتے ہیں ٹھیک ہے پر بٹیا درد ہے آج آئس پیک سے سیکائی کی ہے ۔۔۔طبیعت کیسی ہے آپا آپ کی۔ درد ٹھیک ہوا کمر کا؟
عبادت پہلے بٹیا !!!!!ہمارے لئے دعا ضرور کیجیے گا ۔۔۔ظہر پڑھ کر آتے ہیں ان شاءاللہ۔