سیما علی
لائبریرین
عشق ایجاد ہم سے ہوا ہے سو ہم، اس کے رمز و کنایہ سے واقف بھی ہیںسیما جی نظم مختصر سنتی جائیں سلیم کوثر کی
لوری کی رم جھم میں
سونے والے بچے
گولی کی آواز سے ڈر کے اٹھ جاتے ہیں
لیکن اب تو
لوری کی رم جھم میں ڈر کر اٹھ جاتے ہیں
گولی کی آواز پہ ہنس کے سو جاتے ہیں
تیرے بیمار کی یہ جو حالت ہے آخر سنبھلنی تو ہے، رُت بدلنی تو ہے!
یہ بھی ہمیں بہت پسند ہے سلیم کوثر صاحب کا شعر