گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب ایک ہفتہ رہ جائے تو یہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوتا ہے ۔ ورنہ دو دفعہ میں کوفت ہو تی ہے ۔
(تجربہ ہے :ROFLMAO: )
دل چاہے بھی تو آپ کے تجربے کو چیلنج نہیں کر سکتے بھائی ۔ کیونکہ رو رو کٹی اتوار کو زیادہ ٹائم نہیں گزرا ابھی۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دل چاہے بھی تو آپ کے تجربے کو چیلنج نہیں کر سکتے بھائی ۔ کیونکہ رو رو کٹی اتوار کو زیادہ ٹائم نہیں گزرا ابھی۔
ڈبل کر دو ہر مصرع کو تو بھی بات بن جائے گی کسی قدر ۔
اگر چہ اورجنل والی فیلنگ نہیں ہو گی لیکن رونا باجی شاید قبول کرلیں ۔یعنی دو اتوار دو پیر اور علی ھٰذالقیاس۔ :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ضرور شکیل بھائی محسوس کر رہے ہوں گے کہ ہم لوگ ان کی خوشی میں خوش ہیں ان سے مذاق وغیرہ کر کے
طور یہی ہونا چاہیے سب کی خوشیاں ساجھی ہیں اور شکیل بھائی کی کھلیِ ہوئی باچھیں ہمیں نظر آرہیں ہیں ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
رام جی یاد آرہے ہیں حالانکہ ایک چکر لگا گئے ہیں کوئی گھنٹا بھر پہلے ہی ۔ ثمرین کو زحمت دی جائے ۔
عاطف بھیا دیکھیے ہم سب شکیل بھیا کی خوشی میں مہینے سے خوشیاں منا رہے اور ثمرین کو بھی ہائی الرٹ کیا ہوا ہے کہ رت جگے میں چائے کا انتظام سنبھال لیں
 
قلیل ہیں الفاظ بھائیوں اور بہنوں کی چاہتوں کا ذکر مفصل کرنے کے لئے
سب بہن بھائی کل میرے دکھ میں بھی شریک تھے، میری ڈھارس بندھاتے رہے، اسی لئے یہ خوشی کی خبر بھی سب سے پہلے (بلکہ قبل از وقت) اپنے محفلین ہی میں شیئر کی
 
کیونکہ ہمارے لیے ہمارے لیے ہمارے بھائی کی خوشی بہت اہم ہے اللہ شاد و آباد رکھے آمین ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
قلیل ہیں الفاظ بھائیوں اور بہنوں کی چاہتوں کا ذکر مفصل کرنے کے لئے
سب بہن بھائی کل میرے دکھ میں بھی شریک تھے، میری ڈھارس بندھاتے رہے، اسی لئے یہ خوشی کی خبر بھی سب سے پہلے (بلکہ قبل از وقت) اپنے محفلین ہی میں شیئر کی
گلگلے بھی کھلائیں گے بھائی آپ کی خوشی میں تمام محفلین کو شکیل بھائی کیوں فکر کرتے ہیں آپ !
 
Top