سیما علی

لائبریرین
شدید گرمی پتہ نہیں کہاں سے آ گئی ہے کراچی میں ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سید عاطف علی

لائبریرین
شدید گرمی پتہ نہیں کہاں سے آ گئی ہے کراچی میں ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
صحیح ہے کہ اکتوبر میں پھر ذرا گرمی ہو جاتی ہے ۔ستمبر میں شدت گرمی کی ٹوٹ جانے کے بعد۔
 

وجی

لائبریرین
شدید گرمی پتہ نہیں کہاں سے آ گئی ہے کراچی میں ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
ضرور آئی ہوگی
مگر آپ نے محسوس نہیں کیا کہ اب رات اور صبح تھوڑی ٹھنڈ محسوس ہوتی ہے
آخر کو کراچی کی ہوا تبدیل ہوتی ہے
 

الف عین

لائبریرین
طرفہ تماشہ ہے اکتوبر، سردی بھی شروع ہو جاتی ہے اور گرمی بھی جاری رہتی ہے بقول مرحومہ امی کے کہ اکتوبر میں بھٹے پکنے کی گرمی ہوتی ہے، غالباً وطن مالوف مالوہ کے علاقے میں
 

عظیم

محفلین
ظالم راتیں ٹھندی ہیں، دن کے وقت دھوپ کی وجہ سے موسم گرم ہو جاتا ہے، تقریباً دس دن اور ہیں مکمل سردی آنے میں
 

یاسر شاہ

محفلین
نر ہو کہ مادہ سب کو میرا سلام اور دعائیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو خصوصاً یہاں آنے والوں کو صحت جسمانی وروحانی اور عافیت دارین عطا فرمائے۔آمین
 

سیما علی

لائبریرین
یارب کا بے حد شکر ہے کہ اُس نے بیشمار نعمتوں سے نوازا
بلاشبہ شکر اللہ کی نعمت ہے۔ تو اللہ سے اللہ کی اس نعمت کا سوال کریں کہ وہ ہمیں شکر گزار بنائے۔آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
Top