محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
طائرانِ خوش گلوء گلستانِ اردو محفل!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ظہور خیر سگالی کا ہونا چاہیئے طیور بے زبان کی طرف سے۔طائرانِ خوش گلوء گلستانِ اردو محفل!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
عین ممکن ہے آپ نے بلبل کا راگ نہیں سنا اسی لیے آپ طیور کو بے زبان کہہ گئے 😊ظہور خیر سگالی کا ہونا چاہیئے طیور بے زبان کی طرف سے۔
غور کیا تو ہمیں بھی کچھ ایسا ہی لگاضروری ہے آپکی آپا کی کسی جنم میں دوست رہی ہوں کیونکہ دو مرتبہ تو آپا بھی گر گئیں 😂😂😂😂😂
غیر ہوجاتی حالت نصرت فتح علی خان کی اگر زندہ ہوتے !!!!روفی بھیا 🙃عین ممکن ہے آپ نے بلبل کا راگ نہیں سنا اسی لیے آپ طیور کو بے زبان کہہ گئے 😊
میں نے ایک ویڈیو میں دیکھا بلبل کا راگ تو نصرت فتح علی خان کے راگ جیسا لگ رہا تھا 😊
فرض ہے ہم پر وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ کہناطائرانِ خوش گلوء گلستانِ اردو محفل!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کافی دن ہوئے فالودے کا موسم نہ رہا۔قینچی جھٹ سےہم نے لے لی۔
گُر ہے یہ بھی۔ ف کے چھوٹ جانے پر بھی فالودہ نہ چھٹا آپ سےکافی دن ہوئے فالودے کا موسم نہ رہا۔
مگر کمبل اوڑھ کر بھی تو کھایا جا سکتا ہے فالودہکافی دن ہوئے فالودے کا موسم نہ رہا۔
نا دیر ہو ہمارے وعلیکم السلام میںطائرانِ خوش گلوء گلستانِ اردو محفل!
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نہیں آپا۔۔۔وہ تو کب سے صحتیاب ہو چکے۔کیوں نہ ہم وعلیکم السلام نہ پہنچائیں
روفی بھیا بتائیے صحت کیسی ہے !
نقاہت وغیرہ کچھ بھی نہیں اب۔ الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوںنا دیر ہو ہمارے وعلیکم السلام میں
روفی بھیا بتائیے صحت کیسی ہے !
وہ کیا لاہور میں ملتا ہے ؟لاہور کا فالودہ بہت مشہور ہے۔
ہمیں لگتا ہے کہ اس فالودے کی بات ہو رہی ہے جسے لاہورئیے بناتے ہوں گےوہ کیا لاہور میں ملتا ہے ؟
یہی ہمیں بھی لگتا ہے ۔ہمیں لگتا ہے کہ اس فالودے کی بات ہو رہی ہے جسے لاہورئیے بناتے ہوں گے
بہت سوچنے کے بعد جواب دے رہے کہ اسے چھوٹا گھوڑا کہتے ہیں۔اچھا یہ بتائیے کہ چھوٹی سائز کے گھوڑے کو کیا کہتے ہیں