سید عاطف علی

لائبریرین
چاہتے تو ہیں محفل میں شامل ہونا لیکن شاگردوں کے ساتھ مصروف ہیں۔ ان شاء اللہ شام تو اپنے حصے میں ہیں۔ آتے ہیں ۔
حاضر ہو جانا فرصت میں ،ابھی کام کو دل جمعی سے کرو تاکہ تمہارے کام کا معیار بے مثل رہے ۔ جیسا کہ ہوتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رکیے پہلے بتا ئیے شاگردوں کا حال


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
صحیح سلامت ہیں سب مگر ایک کے سوا۔ ان کو گرنے کی وجہ سے چوٹ لگی ہے۔
 
Top