محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
"پچھل پیری" کسے کہتے ہیں؟
جلدی میں آواز دی گئی اور وہ کچن پہنچ گئیںثمرین کہاں ہیں آج کل۔۔۔۔
چائے لانے؟ مگر ہم تو کب کی چھوڑ چکے چائے۔ ہاں اگر قہوہ مل جائے تو انکار نہ کریں گے۔جلدی میں آواز دی گئی اور وہ کچن پہنچ گئیں
حاضر کر دے گی قہوہ بھی وہ اسی جانفشانی سے جس سے چائے لاتی ہے۔چائے لانے؟ مگر ہم تو کب کی چھوڑ چکے چائے۔ ہاں اگر قہوہ مل جائے تو انکار نہ کریں گے۔
خیریت اسی میں کہ قہوہ بھی پیش کرے بڑے پیار سےحاضر کر دے گی قہوہ بھی وہ اسی جانفشانی سے جس سے چائے لاتی ہے۔
دعائیں ہماری ڈھیر سی ثمرین بٹیا کے لئے عاطف بھیا !!!!!حاضر کر دے گی قہوہ بھی وہ اسی جانفشانی سے جس سے چائے لاتی ہے۔
ڈربی اور پونی سے یاد آیا ملکہ برطانیہ گھڑ سواری کی شوقین تھیں اور ٹرک تھا گھوڑے والا سوال۔ پونی کا ذکر تھا پ سے ۔
ٹرک کے ر کے نیچے زیر ہے انگریزی والا۔
ذرا ہمارا پیار اور شکریہ بھئ کہہ دیجیےڈھیر سارا شکریہ اور آداب بٹیا کی جانب سے بھی۔
رحمتیں بیشمار ہیں پروردگار کی !!!!!مالک ہمیں شکر کرنے والا بنادے ۔۔ذرا ہمارا پیار اور شکریہ بھئ کہہ دیجیے
ژوب چھوڑ کے آتے ہیں اس سبز بھتنی یعنی پچھل پیری کو روفی بھیا 😊😊😊😊😊"پچھل پیری" کسے کہتے ہیں؟
سلامت رہیے اللہ پاک اپنی امان میں رکھے آمینزبان دل سے وعلیکم السلام ۔
صحیح ۔۔۔۔ژوب چھوڑ کے آتے ہیں اس سبز بھتنی یعنی پچھل پیری کو روفی بھیا 😊😊😊😊😊
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
ضروری نہیں ہے کہ آتے جاتے ملاقات کی جائےصحیح ۔۔۔۔
لیکن میں جانتا ہوں کہ آپ نے اسے ژوب کیوں چھوڑنے کا ارادہ کر رکھا ہے۔ وہ اسی لیے ناں کہ آتے جاتے بٹیا سے ملاقات ہوتی رہے۔ 😜🤣🤣🤣🤣🤣