گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طوطا چشم لوگوں کی آنکھیں طوطوں جیسی چھوٹی ہوتی ہوں گی کیا؟
ظفر مند نہیں ہوتے طوطا چشم لوگ ۔ چھوٹے چھوٹے مفادات تک قید رہتے ہیں اور اسے اپنی کامیابی سمجھتے ہیں ۔طوطا چشم لوگوں کی آنکھیں طوطوں جیسی چھوٹی ہوتی ہوں گی کیا؟
فوری تائید کرتے ہیں بھیا ہم آپکی نظریں ہی اصل ہیں !!!!غلط ہے بڑے مقاصد کی جدو جہد میں چھوٹی چھوٹی ظاہری بناوٹوں کو دیکھنا ۔
ہمارا مشورہ ہے کہ آنکھوں کو نہیں نظروں کو پہچانو کہ یہی اصل کردار رکھتی ہیں ۔
نشانہ تو کوئی بھی نہیں مگر جسے اپنی داڑھی میں تنکا محسوس ہو۔۔۔لوگو! یہ تو بتاؤ کہ یہاں پر طوطا چشم کسے کہا جا رہا تھا؟
نظروں کو جھکائے ہوئے خاموش گزر جاؤمینوں پاؤ پھلاں دے ہار میں مدینے چلی آں
ویکھن سوہنے دا دربار میں مدینے چلی آں
پتا نہیں ایسی "ڈنگیاں گلاں" کہاں سے لاتی ہوبھلا کوئی بتائے گا ہمیں کہ مچھلی کی آنکھیں ہمیشہ کھلی کیوں رہتی ہیں۔ پانی میں ہو تو بھی، اور گھر پکانے کے لئے لے آئیں تو بھی ۔
کہیں اس نے یہ شعر تو نہیں سن رکھا
مرنے کے بعد بھی میری آنکھیں کھلی رہیں گی
کیونکہ عادت سی ہو گئی ہے تیرے انتظار کی